نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے�� اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
ٹاوٹ خاتون رپورٹر: عمران خان کو یہودی لابی کا حصہ کیوں سمجھا جاتا ہے؟
علیمہ خان: آپ کا چینل عمران خان کو نہیں دکھا رہا جبکہ اسرائیل کو دکھا رہا ہے، لگتا ہے آپ کو کسی نے غلط سوال دے کر بھیجا ہے
اسے کہتے ہیں بھگو بھگو کر مارنا 🔥
Indian journalist said that even people in bunkers in Israel are not safe from missiles.People are dying from missiles in bunkers100feet deep.He said that the Israeli government blocks access to hospitals,hides deaths lies about its losses,and does not allow filming
#USIranWar
خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds