🇵🇰 Pakistan in my heart.
Truth over hype.
Proudly Pakistani.
🌍 Geopolitics | Defence | Current Affairs | Vlog Entertainment
⚡ Stay informed. Stay fearless.
Real shame is this:
India’s 7,000-ton warship collided with Pakistan’s just 2,600-ton PNS Hunain…
and then started wobbling, blaming a “technical fault” 😂
Big body, small courage. 🇮🇳
Small ship, massive honour. 🇵🇰
Today even the sea delivered its verdict.
#PNSHunain#PakNavy
Elon bhai, what kind of fairness is this?
An Indian account with just 550 followers pulling 5.7 million impressions on one video.
What a magical algorithm for Indians 😡
@FaytuksNetwork Mohammad al-Bukhaiti is an idiot with no clue who he's threatening. The poor guy is totally clueless, and now his stupid move has got even the Houthis terrified
RAW agent nabbed in Sahiwal.
CTD Punjab just shut down another Indian terror plot.
158 intelligence-based operations.
23 terrorists arrested.
Explosives, IEDs and detonators recovered.
Indian intelligence keeps sending trash.
Pakistani agencies keep cleaning it up.
اس خاتون کی باتیں سنو اور اسکی بڑی بڑی قسمیں دیکھو!
ایسی عورت پورا خاندان برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جب زبان پر قسمیں آ جائیں تو سمجھ لو گھر میں آگ لگنے والی ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
گرین لینڈ اب کاغذ پر ڈنمارک کا ہے، فیصلے واشنگٹن کے ہوں گے
چین اور روس کے لیے یہ بری خبر نہیں، بہت بری خبر ہے۔ امریکہ نے گرین لینڈ کی سیکیورٹی پر مستقل کنٹرول لے لیا ہے۔ پرچم ڈنمارک کا رہے گا، دستاویزات میں نام ڈنمارک کا ہوگا، لیکن جو فیصلے ہونے ہیں وہ اب واشنگٹن سے ہو�� گے۔
جنوری 2026 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کھل کر کہا تھا کہ گرین لینڈ ہمارا ہے۔ چاہے ڈنمارک مانے یا نہ مانے، چاہے میز پر بیٹھ کر لیں یا فوجی آپریشن سے زبردستی لیں — یہ لے کے رہوں گا۔ ڈنمارک کا جواب سیدھا تھا: This is impossible۔ گرین لینڈ کے لوگوں نے بھی کہا تھا کہ ہم امریکہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔
آج، 19 ستمبر 2026، وہی بات معاہدے کی شکل میں آ گئی ہے۔ ٹرمپ نے خود اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو گرین لینڈ میں سیکیورٹی اور دیگر تمام ضروریات پر مستقل کنٹرول مل گیا ہے۔ سرمایہ کاری بڑھے گی، فوجی موجودگی بڑی ہوگی، اور کوئی بھی حریف ملک — خاص طور پر چین اور روس — امریکہ کی تحریری اجازت کے بغیر نہ وہاں اڈہ بنا سکتا ہے، نہ فوج رکھ سکتا ہے، نہ حساس سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔
ٹرمپ کا جملہ صاف ہے: اگر ہم نے یہ نہ کیا تو روس یا چین گرین لینڈ لے لیں گے۔ ہم روس یا چین کو پڑوسی نہیں بننے دیں گے۔
گرین لینڈ اتنا اہم کیوں ہے؟
گرین لینڈ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ رقبہ تقریباً 21 لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ۔ آبادی صرف تقریباً 56 ہزار۔ زمین خالی، وسائل بھرے ہوئے، اور جغرافیہ ایسا کہ جو اس پر بیٹھ جائے وہ پورے اتھلانٹک کو دیکھ سکتا ہے۔
ریئر ارتھ منرلز یہاں موجود ہیں۔ یہی وہ وسائل ہیں جن کے بغیر جدید ہتھیار، الیکٹرک گاڑیاں اور جدید صنعت نہیں چل سکتی۔ چین نے 2016 میں گرین لینڈ میں ایئرپورٹ بنانے اور پرانے امریکی نیول اڈے کو خریدنے کی کوشش کی تھی۔ ڈنمارک نے روک دیا تھا۔ اب نئے معاہدے کے بعد چین مستقبل میں کوئی حساس سرمایہ کاری امریکہ کی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا۔
اس سے بڑی بات GIUK Gap ہے۔ Greenland–Iceland–UK کا سمندری راستہ۔ روس کی آبدوزیں اتھلانٹک میں داخل ہونے کے لیے اسی تنگ راستے سے گزرتی ہیں۔ گرین لینڈ امریکہ کی آنکھ ہے۔ جو یہاں بیٹھا، اس نے روس کی سب میرینز اور نیوکلیئر سرگرمی کو قریب سے دیکھ لیا۔ اگر روس کبھی امریکہ تک پہنچنا چاہے تو یہی گیپ سب سے اہم راستہ ہے۔ اب یہاں امریکی فوجی موجودگی بڑھے گی، ��گرانی سخت ہوگی۔
روس کے لیے خطرہ واضح ہے: پہلے سے آرکٹک میں اس کی سرگرمیاں ہیں، آبدوزیں یہیں سے گزرتی ہیں۔ اب گرین لینڈ میں بڑی امریکی ملٹری پریزنس ان کے اس راستے پر براہ راست دباؤ ڈالے گی۔ چین کے لیے خطرہ سرمایہ کاری اور مستقبل کی رسائی کا ہے۔ جو دروازہ 2016 میں بند ہوا تھا، وہ اب مستقل طور پر بند ہو گیا۔
کاغذ پر ڈنمارک، اصل میں امریکہ
ڈنمارک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یہ خودمختاری کا معاملہ ہے اور وہ اس کا احترام کرتے ہیں۔ گرین لینڈ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ سب کے فائدے میں ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے کہہ رہے تھے کہ ہم امریکہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔
حقیقت یہ ہے کہ ��ستاویزات میں ڈنمارک کا جھنڈا رہے گا۔ لیکن سیکیورٹی، فوجی اڈے، فضائی گزر، حساس سرمایہ کاری اور مستقبل کے فیصلے اب امریکہ کی رضامندی کے بغیر نہیں ہوں گے۔ اسے sphere of influence کہتے ہیں — ایسا علاقہ جو کاغذ پر کسی اور کا ہو، مگر جو طاقت اس پر بیٹھ جائے وہ وہاں سے باقی دنیا کو دباؤ میں رکھے۔
ٹرمپ نے اسے Infinite Life Agreement کہا ہے — کوئی ختم ہونے کی تاریخ نہیں۔ امریکہ فوراً بڑی فوجی موجودگی بنانا شروع کرے گا۔
چین اور روس کے لیے یہ صرف گرین لینڈ کی خبر نہیں۔ یہ آرکٹک، اتھلانٹک اور مستقبل کے وسائل کی جنگ میں ایک بڑا موڑ ہے۔ پرچم ڈنمارک کا رہے گا، کنٹرول واشنگٹن کا ہوگا۔
@hyperRoguex
@fahadsayz Abhi to hum system samjh hi rahay thay to X ny retire hi ker diya 😂
Main to chahta hoon sub yahan ziyada kamayen lekin afsoos ab woh sub khatam
@fahadsayz Jitni payout is kanjoos shaks nay diya hai itnay main aj kal kuch bhi nhe banta mujhy saal hoa tha X per earn krtay howe poray saal 700 ya 750 dollar aaya, is main kia banta hai aj kal haan agar 5-6 saal purana account hota to kuch bana hi liya hota