نوسربازوں سے ہوشیار!
باپ پنجاب سے تانبا نکالنے کا چورن بیچتا تھا، بیٹی دریاؤں سے سونا نکالنے کا چورن بیچ رہی ہے، اور چوکیدار معدنیات بیچنے پر لگا ہے۔
یہ سب مل کر صرف ملک بیچ رہے ہیں!
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان کے لیے انصاف، عوام کے لیے جمہوریت اور پاکستان کے لیے آئین کی بالادستی ہمارا واضح مطالبہ ہے۔ ایک خوشحال پاکستان سب کی خواہش ہے۔