@ZakaWaqar@TenupNation@ImranKhanPTI Agar Pakistani PM Financial behtri nahi La sakta mulk mein tou Logon ko Apna paisa investment k tor pe lagane k liye Koi rok kesy sakta hai !! agar Corrupt logon ko takleef hai tou DigitalPkr Launch Hone do Paisa Hakoomat Rakhe as fee! #ListenToWaqarZaka@ZakaWaqar#ImranKhanPTI
جذباتی ہونا، جلدی غصہ کر جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا, جلد رو دینا ایک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہوتا ہے، یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائی جاتیں, ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں۔
جی جناب آپ ٹھیک پڑھ ہے ہیں ٹویٹر بھی عنقریب ایک ایسا کام کرنے جارہا ہے آپ کو کھانا پینا گیس بجلی سب ایک ٹویٹ کو لائک کرنے سے فراہم کرے گا اور ریٹویٹ کرنے والے صارفین کو الگ الاؤنس بھی ملے گا #NastyAmnestySasia#kingasim
Pakistan itna active hai har second ap page refresh kro new new new new acha ye prhta hon oh ....🤯 oh Ye parh loon 😂😂😂😂 Just do refreshing.... and Get unlimited philosophers 😂😂😂 #NastyAmnestySasia
پاکستان میں انکار کرنے کے 3 طریقے۔
1۔ دیکھتا ہوں۔
2۔ سوچتا ہوں۔
3۔ تھوڑی دیر میں بتاتا ہوں۔
جب یہ کوئ کسی کام کےسلسلے میں ایسا بولے تو انکار ہی سمجھیں۔😆 #NastyAmnestySasia