وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
اگر عمران خان کے ساتھ کوئی آخری بندہ رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا، کیونکہ نہ میں مایوس ہوا ہوں اور نہ ہی میں نے حوصلہ ہارا ہے
🚨Repost, copy, post it again
اگر عمران خان کے ساتھ کوئی آخری بندہ رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گی، کیونکہ ند میں مایوس ہوئ ہوں اور نہ ہی میں نے حوصلہ ہارا ہے
🚨Repost, copy, post it again