کچھ سال پہلے تک چند ہزار روپے تنخواہ کے عوض کام کرنے والا یہ رپورٹر آج ارب بتی ہے, ایک کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی تو اس نے صرف شکار کیلئے رکھی ہے لیکن لفافے پھر بھی ہم ہیں جو آج بھی یونیورسٹی دور کی موٹر سائیکل لیکر رپورٹنگ کرتے پھرتے ہیں کیا ان کا بھی احتساب ہو گا