فاشسٹ ریاست جنہوں نے کل رات اسلام آباد میں خون کی ندیاں بہا دیں، ان عناصر نے چار ماہ پہلے اسلام آباد ہی میں پشتون ملی شاعر، گلہ من وزیر، کو دن دیہاڑے شہید کر چکے ہیں۔ وزیر صرف شاعری کر��ے تھے اور فوج کی جانب سے پشتون قوم پر کیے جانے والے ظلم کو بیان کرتے تھے۔
#IslamabadMassacare
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #westandwith11octjirga #Islamabad_Massacre #Islamabad
#DChowk
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے اور یہ سب ابھی دیکھا ہے۔ یہ خون کے پیاسے س��اہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre #DChowk #Islamabad #PakistanArmy
صحافی مطیع اللہ جان کی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں،شہباز شریف/نامعلوم نے اسلام آباد کوصحافیوں کیلئے گوانٹاناموبے بنادیا ہے۔مطیع اللہ جان کا جرم صحافت ہے،حقائق عوام کے سامنے لانا ہے اورباالخصوص پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے پرامن احتجاج پر بدترین حکومتی تشدد کی بے لاگ رپورٹنگ کرنا ہے،یہ شہباز حکومت کی اپنی نااہلی، جرائم کو چھپانے کی بھونڈی کوشش ہے۔
مطیع اللہ جان کو فوری بازیاب کیاجائے۔
باقیوں کا نہیں پتا، لیکن آج کے بعد میرے منہ سے کبھی نہیں نکلے گا کہ یہ فوج ہماری ہے۔اور نہ ہی کوئی یہ سنے گا کہ عام سپاہی ٹھیک ہیں، یہ تو بس اوپر کے جرنیل ایسے ہیں۔ نہیں- یہ سب باتیں اس وقت ٹھیک لگتی ہیں جب تک حقیقت سامنے نہ آئے۔ لیکن جب تم اپنے ہی ملک کے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلاتے ہو، جب بے گناہوں کو قتل کرتے ہو، تو پھر یہ باتیں بے معنی ہوجاتی ہیں۔ جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عام سپاہی بے قصور ہیں، وہ ذرا ان گولیوں کا حساب دیں جو انہی سپاہیوں نے چلائیں۔ یہ نہ کہیں کہ وہ “آرڈر پر عمل کر رہے تھے”۔ یہ آرڈرز انسانیت اور قانون کے خلاف تھے، اور اس پر عمل کرنا بھی اتنا ہی بڑا جرم ہے جتنا آرڈر دینا۔ اب یہ بات واضح ہے کہ یہ نظام، یہ ادارہ، جسے ہم نے اپنا محافظ سمجھا، ہمارے ہی خلاف ہوچکا ہے۔
یہ کسی ایک سیاسی جماعت کی بات نہیں ہے، یہ کسی ایک لیڈر کی بات نہیں ہے۔ یہ ہماری، عوام کی لڑائی ہے۔ ہم سب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اگر ہم خود اپنی آواز نہ اٹھائیں�� تو کوئی ہماری جنگ نہیں لڑے گا۔ اور جو لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ فوج ہماری ہے یا یہ نظام کسی طرح ٹھیک ہو سکتا ہے، وہ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ یہ سب ختم ہوچکا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف @pti کے کارکنان کی بڑی تعداد میں بہیمانہ شہادتوں پر دل زخمی ہے،جس بہیمانہ تشدد سے جمہوری نہتے کارکنان کو سرعام گولیاں چلاکر قتل اور زخمی کیا گیا و�� ناقابل معافی ہے،آج جمہوریت اور بشری حقوق کا قتل کیا گیا۔یہ پاکستان کی سیاسی و جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے،
یقین نہیں آرہا کوئی فورس اپنے ملک کے نہتے جمہوری نوجوانوں کو اس سنگدلی اور درندگی کیساتھ گولیاں مار کر قتل و زخمی کرسکتی ہے۔شہباز شریف بلاول بھٹو نے اپنی سیاست کو دفن کردیا ہے،یہ تشدد اور خون آشامی آسیب کیطرح ان دونوں کا پیچھا کرے گی،آج ان دونوں کے ہاتھوں پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے۔پی ٹی آئی کے جمہوری کارکنان کا خون بہا کر یہ کٹھ پتلیاں اپنے راج کو دوام نہیں دے پائینگی۔
پہلے ایک پارٹی سے نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی ،پھر اس کا دو تہائی مینڈیٹ چھینا گیا،پھر اس کا جمہوری حق احتجاج چھینا گیا اور اب اس کے ورکرز سے زندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔فاشزم،اسٹیبلشمنٹ اور ظلم کا یہ راج معصوم کارکنان کے خون کے ان چھینٹوں سے مٹے گا۔ان شاءاللہ۔
میں کھل کر پی ٹی آئی کے جمہوری جدوجہد اور اس کے مظلوم ورکرز کیساتھ کھڑا ہوں۔جس بہادری اور جرات سے پی ٹی آئی کے ورکرز نےریاستی جبر کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے،میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی شہید کارکنان کی شہادتوں کو قبول فرمائے، زخمیوں کو شفایاب فرمائے۔
چیف جسٹس آف پاکستان، اعلی عدلیہ سپریم کورٹ سے چند گز کے فاصلے پر پی ٹی آئی کے نہتے جمہوری کارکنان کے اس خون کا نوٹس لے گی؟؟؟
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کو سانحہ D چوک کی تحقیقات کرنے پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ مطیع اللہ جان گزشتہ 2 دن سے لاشوں کی تلاش میں تحقیقات کر رہے تھے اور بہت سارے چبھتے سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب مطیع اللہ جان نے ہی ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں بلکہ ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئی ہیں۔
صوفی حمید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ باجوڑ میں ایک بریگیڈ فوج ہے، ایف سی موجود ہے، پولیس کی ڈی پی او کی قیادت میں بہت بڑی نفری ہے۔ بارڈر کے اوپر 100 فیصد باڑ لگی ہوئی ہے۔ سول ایڈمنسٹریشن ہے، اس کے باوجود دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کیسے ہو رہی ہے۔ حکومت اور سیکورٹی فورسز کو اس کا جواب دینا ہو گا۔ صوفی حمید کو ایف سی کے کیمپ سے چند گز کے فاصلے پر شہید کر دیا گیا۔ پولیس اسٹیشن سے چند میٹر کے فاصلے پر ٹارگٹ کلرز نے ان کو مار دیا۔ دن دیہاڑے سیکورٹی فورسز اور پولیس کے عین ناک کے نیچے دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز باجوڑ کی قیادت اور مشران کو کیسے قتل کر رہے ہیں۔ پولیس، ایف سی اور فوج کی کارکردگی گیا ہے؟ صوفی حمید کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت ان کی عوامی مقبولیت کا مظہر ہے اور دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوام کے غصے کا اظہار ہے۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@KP_Police1@KPChiefMinister@KhyberNews247@GovernmentKP
I just got this email from Aafia , while I was thinking what if this petition falls? from the darkness of prison came the brightest ray of encouragement for us all. Let's ,persevere ,persevere , we will succeed never fear. @Aafiamovement@AltafShakoor1@bilal_bpiracha
حماس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ 25 اکتوبر کو اس کی بین الاقوامی مہم #حصار_السفارات کا حصہ بن کر امریکی اور اسرائیلی سفارت خ��نوں پر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کریں۔ اس سلسلے میں سینیٹر مشتاق احمد خان آبپارہ سے امریکی سفارت خانے تک مارچ کیلئے پہنچے۔ مارچ کے آغاز سے پہلے ہی پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا اور 28 شرکاء کو گرفتار کرلیا جن میں اکثریت طلباء کی ہے۔ مظاہرین پر 13 دفعات پر مشتمل ایف آئی آر درج کی گئی جس میں دہشتگردی کی دفع 7ATA بھی شامل ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان اور دیگر مظاہرین کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے سینیٹر مشتاق احمد خان اور مظاہرین کا تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جس کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان اور دیگر مظاہرین کو جیل بھیج دیا۔
#ReleaseAllProtesters
#ReleaseSenatorMushtaq
#AidHamasNotIsrael
پولیس والوں کی دہشتگردی، 25 oct کو آبپارہ میں p@lestine پر ظلم کے خلاف prot_est پر پولیس نے بہت سے افراد کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ سخت قسم کی لاٹھی چارج بھی کی، اور یہی نہیں بلکہ مارکیٹ میں جا جا کر لوگوں سے بدتمیزی بھی کی اور دکان داروں کو بھی گرفتار کیا ۔
@SaveGazaPK
The truth will always prevail no matter how strong allies falsehood finds. The real question
is, when would we have the courage to stand up for it? Pakistan must intervene in ICJ!
#PakInterveneICJ