اکثر لوگ اپنا Gmail اکاؤنٹ یا اس کا Password بھول جاتے ہیں۔
میں آپ کو 6 آسان Steps میں بتارہا ہوں کہ آپ کیسے اپنا Gmail Account اور اس کا پاسورڈ Recover کرسکتے ہیں:👇
@sadaqatali522@PTIofficial Bhai yeh to ab hum awam ka or apka Farz banta hai k Layyah mn PTI candidate ko social platform py share krn . Taa k koi Ghalt faiyda na Uthaye .
اگر آپ Gmail استعمال کرتے ہیں اور Mobile سے آپ کا ڈیٹا Google اکاؤنٹ سے Sync ہورہا ہے اور آپ کو نہیں پتا کہ آپ کا Google Account کہاں کہاں لاگ ان ہے تو پھر آپ کی Privacy خطرے میں ہے اور آپ کا Personal Data لیک بھی ہوسکتا ہے اور جی میل سمیت social media اکاؤنٹس Hack بھی ہوسکتا ہے۔ اس لئے آپ کیلئے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ کہیں آپ کی Gmail کسی اور موبائیل یا Computerمیں تو Login نہیں ہے۔
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی Gmail ID آپ کے موبائل کے علاوہ کسی اور موبائل یا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں لاگ ان تو نہیں ہے اور اگر ہے تو اسے کیسے ہٹانا ہے اس کا پراسس اسٹیپ بائی اسٹیپ بتا رہا ہوں:👇
*الیکشن کمیشن آف پاکستان*
پریس ریلیز
13 جنوری 2024ء
سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار کے باعث انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے مقررہ وقت میں *ساڈھے 11 بجے* تک توسیع
*ترجمان*
الیکشن کمیشن