امریکہ نے ایران پر حملہ کیا ایران نے جوابی حملہ کیا اور مصیبت پاکستانیوں کیلئے ہو گئی ہے پیکو روڈ پر تین پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی سیل بند کر دی گئی ہے۔مطلب آج پھر پیٹرول مہنگا ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف جب وزیر اعلیٰ پنجاب تھے تو پنجاب میں بہت سارے اچھے کام کئے بہت سے منصوبے بھی لگائے مگر جب سے وزیراعظم بنے اچھے کام کرنا بھول گئے ہیں ۔۔۔
اچھے کاموں سے مراد عوامی بھلائی کے کام ۔۔۔
عشق عمرانیہ ہو یا عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیدی اندر رہے یا باہر آئے ۔۔۔
مگر وہ جو کٹمل ( Bedbug ) چھوڑے ہوئےتھے میرے خلاف سازش کرنے کے لئے وہ کٹمل ( BedBugs ) آج کھل کر باہر آ گئے ہیں Exposed کر دیئے ہیں ۔