ثابت ہو رہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ درست تھا
تحریک ک�� اندر فارورڈ بلاک بنانے کا منصوبہ تھا جو اسمبلی میں حکومت کا مددگار ہوتا
اب صدر علوی کو ہٹانے کے لیے دو تہائی اکثریت چاہیے جو کسی طور پوری نہیں ہوتی.
کیا خوب پتےکھیلے خان نے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمیں پہلے ہی پتہ تھا کہ زرداری انہیں کتے کی موت مارے گا۔
واقعی آج ایک زرداری سب پی ڈی ایم پر بھاری پڑ گیا ہے۔
اور آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور