میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے🥀
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،
کہ (yes, I'm)🍂
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
#قومی_زبان
زندگی میں دو چیزیں یاد رکھیں :-
جب آپ اکیلے ہوں تو اپنے خیالات کا خیال رکھیں، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ ہوں تو اپنے ا��فاظ کا خیال رکھیں۔
#قومی_زبان
#TDR_now