عجیب سوال ہے ۔ سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا پاکستان اور افغانستان کو کوئی تنازع ہے بھی یا مینوفیکچر کیا جارہا ہے پاکستان اسٹبلشمنٹ کی جانب سے۔ میرا خیال ہے مینوفیکچر کیا جارہا ہے۔ اور یہ پاکستان کو بطور ملک مہنگا پڑے گا افغانستان کا پاکستانی فوج کے ساتھ تو کوئی مقابلہ نہیں کہ ان کی فوجی صلا��یت نہ ہونے کے برابر ہے۔ مگر اس سے جو ثقافتی دراڑ پیدا ہوگی دونوں ملکوں میں اس کا لانگ ٹرم نقصان بہرحال پاکستان کو ہو گا بطور ملک۔ یہ انیس سو اسی والی غلطی ہی کی طرح ہے فرق یہ ہے اس وقت ہم نے افغان مجاہدین کا ساتھ دینے کے چکرمیں اپنے ملک کو جہنم بنا لیا اور اب ان سے لڑنے کے چکر میں اپنے ملک اور معاشرے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں کررہے ہم۔ پہلا جواب اس کا سیدھا سادھا ہے کہ ہماری اسٹبلشمنٹ سیکورٹی بیانیے پر اپنا کنٹرول چاہتی ہے اور اس رستے سے وُہ سیاسی بیانیے کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لانا چاہتی ہے جو قیدی نمبر ۸۰۴ نے ان سے چھین لیا ہے کئی برس پہلے۔ پا��ستانی فوج یہ ہرگز قبول نہیں کرسکتی کہ وُہ پاکستانی معاشعرے میں اپنی طاقت کی مرکزیت کو کھو دے۔ سیاسی، معاشرتی، سیکورتی، بین الاقوا��ی حتی کہ معاشی معاملات میں بھی فوج اپنی مرکزیت چاہتی ہے۔ کیونکہ اس کا سیدھا تعلق فوج کے اوپر کے دو تین فیصد مالکوں کے کاروباری مفادات سے ہے۔ پاکستانی فوج پاکستان کی سب بڑی کاروباری کمپنی بھی ہے اور کمپنی کی حکومت کے لیے آپ کو پتہ ہے کوئی بھی کمپنی کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ چاہے وُہ ایسٹ انڈیا کمپنی ہو یا ڈی کمپنی۔میں پاکستان میں اسے G Company کہوں گا۔ یعنی جرنیل بادشاہ۔ اور بھی بہت سے رخ ہیں لیکن ابھی اسی پر اکتفا کرتا ہوں
قیامت کے آثار ہیں بلاول جیسے بیٹے کا باپ آصف زرداری جیسا چور عمران خان کو بہادر بننے کے بھاشن دے رہا ہے۔ آخ تھو ۔۔۔ یہ ڈاکو دہائیوں سے سندھ میں حکمران ہیں اور یہ سندھ میں غالبا لاڑکانہ کے اریب قریب کے ایک گاؤں کے سکول کا حال ہے اور باتیں سُن لو ان بے غیرتوں کی اور ان کی باتوں کو سُن کر دُم ہلانے والے بے غیرتوں کی
@GFarooqi باجوہ تو اپنے فائیو سٹار ٹائلٹ میں گر کر مرنے کے قریب ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کسی پبلک ٹائلٹ میں گریں گی کیونکہ ظلم کی حمایت میں اتنے بدبودار ہوجانے کا لازمی نتیجہ یہی نکلنا ہوتا ہے۔ توبہ کرلیں
@JavedHashmiJH کاش آپ اپنی افتاد طبع میں خان کو اس وقت نہ چھوڑتے۔ اور اس پر بھروسہ کرتے جیسے پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں نے کر لیا۔ اللہ آپ کو اس غلطی کے ازالے کا موقع عطا فرمائے اور حق پر یکسو کرے۔
#الأمير_محمد_بن_سلمان
“A piece of news that brings comfort to the hearts of the Muslim Ummah. At this time, the anarchy and chaos prevailing in the world due to Donald Trump’s erratic and absurd politics can only be confronted by Saudi Arabia and the respected MBS.https://t.co/8vc5eK72bX
@mahparasafdar@siasatpk اگر نجم سیٹھی صاحب میں ضمیر کی رمق بھی ہوتی تو یہ پاکستان کی تاریخ کے چند بڑے سماجی دانشوروں میں شمار ہوتے۔ مگر افسوس لگتا یہی ہے کہ سیٹھی صاحب تاریخ میں اپنے لیے ٹاؤٹ کا لقب قبول کرچکے ہیں جو میرے لیے بھی اداسی کا سبب ہے کیونکہ میں اندر سے سیٹھی صاحب کو پسند کرتا ہوں