ڈیوٹی پر لیٹ آنا، چھٹی سے پہلے نکل جانا، دوران ڈیوٹی نجی کام کرنا، دیا گیا کام نہ کرنا، موبائل فون پر دوران ڈیوٹی کال غیر ضروری لمبی کرنا، سب کر پشن میں آتا ہے ۔۔۔
محبت مل جائے تو ڈر رہتا ہے کہ کہیں چھن نہ جائے، اور محبت کھو جائے تو عمر بھر یہی سوال رہتا ہے کہ کیوں کھوئی ,
شاید محبت کا حاصل ہونا بھی ایک حادثہ ہے، اور اسے کھو دینا بھی ایک سانحہ ۔..