پی ٹی آٸی سمیت سب جماعتوں کے امیدوار محترمہ یاسمین راشد کے آگے بونے ہیں.......!!! جیت یا ہار کبھی انسان کے کردار اور اچھاٸی کا فیصلہ نہیں کرتی اس کا کام یہ فیصلہ کرتا ہے
#myfavorite@Dr_YasminRashid ✌✌✌✌✌
خدا کو ولی مبارک، نبی کو وصی مبارک، سیدہ کو علی مبارک۔۔۔ یتیموں کو سخی مبارک ۔۔۔ سب کو اُس کے عقیدے کے مطابق جتنا سمجھ سکے اؒس کو اُتنا علی مبارک ♥️💞
#جشن_مولودکعبہؑ#جشن_مولودکعبہ
الوداع ڈاکٹر عبدالقدیر خان
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والا، محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان بلآخر 86 سال کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#RIP
مینار پاکستان پر اپنی ہی بہن بیٹی پر ٹوٹ پڑنے والو آج تم نے دنیا کو دکھایا ہے کہ تم اپنے دین اور نبی کے احکامات کی کیسے توہین کرتے ہو۔ خدا تمہیں غارت کرے۔