2/2
جو لفظوں میں کبھی نہیں کہا جا سکتا خدا کا سسٹم سیدھا نہیں ہے یہ حسابی بھی نہیں یہ دردسے نکل کے ترتیب میں بدلنے والا نظام ہے
جہاں جو ��و رہا ہوتا ہے وہ سمجھ میں تب آتا ہےجب سب ختم ہو چکا ہوتا ہے اور تب ��تہ چلتا ہے کہ خاموشی بھی ایک عبادت تھی اور تنہائی اُس کی سب سے اونچی مجلس
تبصرہ
1/2
خدا ہمیشہ کچھ لے کر ہی کچھ سکھاتا ہے۔
اور سچ کہوں؟ اکثر وہ چیزیں چھینتا ہے
جن سے ہم سب سے زیادہ جڑے ہوتے ہیں
جیسے وہ جان بوجھ کے ہمیں ہم سے ہی کاٹ دیتا ہو
پر شاید وہی پل ہوتے ہیں جہاں انسان
دعا کرنا چھوڑ کے چپ ہو جاتا ہے
اور اُس چپ میں وہ سب کچھ کہہ جاتا ہے
مایوسی کفر ہے، دشمن مایوسی کی فضا قائم کر رہا ہے۔
مگر حقیقت یہ ہے، دنیا کی تاریخ میں پہلی دفعہ اسرائیلی ڈرون پاک فوج نے گرائے، پہلی دفعہ 4.5 جنریشن جیٹ پاکستان نے گرائے۔
ہندوستان بوکلاہٹ کا شکار ہے اب اس کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں۔
پاکستان جواب دے گا 🇵🇰⚔️🇵🇰