Like birds, let us, leave behind what we don’t need to carry, grudges sadness pain fear and regrets. life is beautiful, enjoy it. Happy New Year 2020!
#Welcome2020
@IamSteyr سب لکیر کے فقیر ہیں نوکریوں کا لارا لگایا صرف ووٹس کے لئے.عمران خان نے تقریر کر دی ہم خوش ہو گئے. عمران خان نے اپوزیشن کو یہ کہا ہم خوش ہو گئے. ہماری اندھی تقلید ائیڈلزم نے ہمیں کبھی اٹھنے نہیں دیا.تبدیلی ایسی ہوتی ہے تو نہیں چاہیے. غریب مہنگائی کے نیچے دب کر مزید غریب ہو گئے ہیں