رسول اللہﷺ نےفرمایا
جنت میں ایسےکمرےہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سےاوراندرونی حصہ باہرسےنظرآئےگا
ایک اعرابی نےپوچھا ﷲ کےرسولﷺ! وہ کمرےکن لوگوں کےلیےہیں؟
فرمایا: جو اچھی بات کرتے، کھانا کھلاتے اور پابندی سےروزے رکھتےہیں، اور رات کو نماز پڑھتےہیں جب لوگ سوئےہوتےہیں...
سب سے پہلے معافی مانگ لینے والا سب سے زیادہ بہادر ہوتا ہے۔ سب سے پہلے معاف کر دینے والا سب سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ ��ور سب سے پہلے بھولنے والا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے۔ 💯
#اقراء
اے انسان تمہیں
'' ڈھلتا سورج''
''ہوا کے جھونکے ''
''پتوں کا جھڑنا ''
اداس کر دیتا ہے
تمہیں یہ بات کون سمجھاۓ کہ یہ ''دنیا'' ہے
''جنت'' نہیـــــں
اَللّٰھُمَ�� اِنِّی اَسْئَلُکَ الْفِرْد��وْسَ أَعْلَى الجَنَّةِ○
انسان سب سے ذیادہ کمزور وہاں ہوتا ہے
جب اسے اپنا خلوص، نیک نیتی ثابت کرنی پڑے_
ایسی صورتحال میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں
کیونکہ وہ بہترین کارساز ہے___
#تلخ_حقیقت
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔❤