ماں ایک ایسا لفظ ہے جو زبان سے نکلتا ہے تو اندر تک تسکین اترتی ہے
ماں جو دکھوں کا مداوا ہے!
ماں جو اخلاص کی انتہا ہے!
ہم.تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیلھنا چاہیں تو ہمیں ایسی مائیں نظر آتی ہیں جنہوں نے ایسی محنت کی ہے کہ بے ساختہ دل کہتا ہے
ماں تجھے سلام!
ہاں ماں تجھے سلام! 💞
شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
شہباز گل کی رہائ انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے رہے آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے