*Now the Taxpayers can update biometric verification through the NADRA PakID App:*
*Log in to the PakID App and select Biometric MBVs.*
*1. Select the relevant option and tap Next.*
*2. Complete facial liveness and fingerprint verification.*
@FBRSpokesperson@FBR 30 Sep tak b koi rule nikal dai. On submission income tax return before 30th Sep no fine. After 1 Sep. Fine will be 2500 Before 30th Oct every year. And also after oct there is fixed fine 25K remains constant
جائیداد کی خرید و فروخت میں نان فائلر رہنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔
دکھائی گئی مثال میں فائلر 6 لاکھ 25 ہزار روپے ٹیکس ادا کرتا ہے، جبکہ نان فائلر کو 52 لاکھ 50 ہزار روپے ادا کرنے پڑتے ہیں—یعنی 46 لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافی بوجھ۔
فائلر بنیں اور جائیداد کی خرید و فروخت پر کم ٹیکس کا فائدہ حاصل کریں۔
ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک لازمی جمع کروائیں۔
اپنی آمدنی اور اثاثوں کی درست تفصیلات فراہم کریں اور واجب الادا ٹیکس پوری دیانت داری سے ��دا کر کے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں۔
فائلنگ کے لیے ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ٹیکس آسان ایپ استعمال کریں۔ رہنمائی کے لیے ایف بی آر کی ہیلپ لائن یا قریبی دفتر سے رجوع کریں۔
جدید ڈیٹا سسٹمز کے ذریعے آپ کی آمدنی، اثاثوں اور مالی معاملات کی معلومات مسلسل ایف بی آر تک پہنچ رہی ہیں۔ نان فائلر رہنے کی صورت میں بھاری جرمانوں، اضافی ٹیکس کے بوجھ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بروقت ریٹرن فائل کریں۔ اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ ایف بی آر سب جانتا ہے!
ویب سائٹ: https://t.co/tDrPxojVD1
موبائل ایپ: ٹیکس آسان (Tax Asaan)
ہیلپ لائن: 051 111 772 772
ای میل: [email protected]
#ایف_بی_آر #ٹیکس_ریٹرن #انکم_ٹیکس_ریٹرن_2026 #ٹیکس_فائلنگ #ایف_بی_آر_ریٹرن
#FBR #TaxReturn #IncomeTaxReturn2026 #TaxYear2026 #FileYourReturn #FBRReturn #TaxFiling #TaxAwareness
ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک جمع کروائیں اور ٹیکسز میں رعایت کا فائدہ اٹھائیں!
• بینک سے نقد رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس نہیں۔
• گاڑی کی خریداری پر نان فائلر کے مقابلے میں ایک تہائی ٹیکس۔
• جائیداد کی خرید و فروخت پر نان فائلر کے مقابلے میں ایک تہائی ٹیکس۔
• قومی بچت کی اسکیموں اور بینک منافع پر نان فائلر کے مقابلے میں آدھا ٹیکس۔
• زائد ادا شدہ یا منہا شدہ ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ اور ریفنڈ کا قانونی حق۔
فائلنگ کے لیے ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ٹیکس آسان ایپ استعمال کریں۔ رہنمائی کے لیے ایف بی آر کی ہیلپ لائن یا قریبی دفتر سے رجوع کریں۔
بروقت ریٹرن فائل کریں۔ اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ ایف بی آر سب جانتا ہے!
ویب سائٹ: https://t.co/tDrPxojVD1
موبائل ایپ: ٹیکس آسان (Tax Asaan)
ہیلپ لائن: 051 111 772 772
ای میل: [email protected]
#ایف_بی_آر #ٹیکس_ریٹرن #انکم_ٹیکس_ریٹرن_2026 #ٹیکس_فائلنگ #ایف_بی_آر_ریٹرن
#FBR #TaxReturn #IncomeTaxReturn2026 #TaxYear2026 #FileYourReturn #FBRReturn #TaxFiling #TaxAwareness