ایک وزیر اعظم تھا ساری حکومت اسکے اردگرد چلتی تھی اب بھی وہ ڈکٹیٹر کی طرح اپنی پارٹی کو چلاتا ہے ۔۔ جو بات کہہ دیتا ہے پھر اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے ۔ فوجی ترجمان کی نام لئے بغیر عمران خان پر تنقید۔
بتایاجا رہا ہےکہ یکےبعددیگرےگورننس پرفارمنس ٹائر پھٹنےسےخستہ حالت “خادمِ اعلٰی ٹرک”سوشل میڈیا کار سےٹکرا گیا،کار میں سوار ٹوئٹر(ایکس) موقع پر جاں بحق،وٹس ایپ کی حالت تشویشناک،VPNکی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچنا شروع،یو ٹیوب،فیس بک زخمی،ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے..
منقول..