9مئی کو عثمان ڈار صاحب جو کردار ادا کیا اور اس کے بعد روپوش ھو گئے تھے ۔ اسکا ملبہ بھی ��جھ پہ ڈال دیں۔ پھر پکڑے گئے اور پھر TV پہ انہوں نے پچھتاوے کااظہار کیا معافی مانگی اور اپنے لیڈر پہ جو الزامات لگائے اسکا ملبہ بھی میرے پہ ڈال دیں۔ اگر خود کسی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا چاہتے تو اسکا بوجھ پلیز مجھ پہ نہ ڈالیں ۔ ان سے درخواست ھے کہ عزت دار لوگ اپنے سیاسی ڈراموں میں والدہ جیسی عظیم ھستی کو استعمال نہ کرتے۔ اور انکے احترام اور تقدس کی حفاظت کریں سستی سیاست کے لئے استعمال نہ کریں۔ خود TV پہ کامران شاہد صاحب کیساتھ آکر پتہ نہیں کیا فرماتے رہے یہ وہ جانیں ۔ مائیں سانجھی ھوتی ھیں میرے لئیے آج بھی وہ ماں بہن کی جگہ ھیں ۔ یہ لازوال رشتے ھوتے ھیں قدر کریں
#جھوٹے_ڈار_برادران
Beware the shackles of Satan, pulling you deeper and deeper into worldly affairs. It’s never easy when you’re trying to get close to your Maker. The world will pull you in one way and the Almighty wants you in the opposite direction. Always choose Him.
@alveenagillani_@TheSaadKaiser I have read all his @TheSaadKaiser Thread ... But found your (@alveenagillani_ )language more disgusting then his.. .. Please try to read your words once again .. I think u will feel ashamed !! .. further "as Abusive language you have used,is this the fault of your Upbringing"?
@Khurram_zakir وہ تیمور صاحب یقیناً خواتین کی side پر ہیں.!! خیر اُن کی بھی مجبوری ہے ،کیوں کے جن جذبات کے ساتھ چور چور کے نعرے لگ رہے ہیں، اگر کوئی فرشتہ بھی احسن صاحب کے ڈیفنس میں آجاتا تو، اُن خواتین کے ہاتھوں "چوری" کا سرٹیفیکٹ اُس کو بھی مل جانا تھا۔!!! ۔۔ 🤭۔۔۔ خیر اخلاقی پستی ہے جناب!!
@TheSaadKaiser یہ وہ زمانہ تھا جب نیوٹرلز کو نیوٹرل ہونے پر تعریفیں دی جاتی تھیں 🤭۔۔۔ پھر ایک وقت آیا ۔۔۔ اور خان صاحب کو محسوس ہوا کہ یہ تو سچی میں نیوٹرل ہوگئے ہیں 😂 پھر وہ گھبرا گئے اور نیوٹرل ہونے کی خامیاں بتانے لگے۔ 😎
@WajidB17@khalil121121@afnanullahkh جناب واجد صاحب!! یوتھیو ، پٹواریوں ، جیالوں کی تکرار سے باہر کب نکلیں گے آپ؟ ۔ضروری نہیں ہوتا ہر جگہ اپنی تربیت شو کروانے کی۔۔۔ بعض لوگ بولیں بھی تو زبان سے زہر، اور گند نکالتے ہیں۔ اُن میں جیسے نہ بنیں!! اختلاف ضرور کریں لیکن تمیز کے دائرے میں۔! شکریہ !!!! 😉
@khalil121121@WajidB17@afnanullahkh میرے پیارے ۔۔۔ یہ سوالیہ نشان لگانے کا مقصد چپھے لفظوں میں آپ سے کچھ کہنے کی کوشش تھی ۔۔ !! خیر۔ آپ نہیں سمجھے ۔۔۔ رہنے دیجئے !!
@WajidB17@khalil121121@afnanullahkh ایک گندگی کے ڈیفنس میں ایک اور گندگی پیش کرنے کوئی جواز تو نہیں۔۔۔
میرے دوست جس نے الفاظ کہے وہ آپکی نظر میں بھی صحیح نہیں اور میری نظر میں بھی صحیح نہیں ۔۔۔
@WajidB17@khalil121121@afnanullahkh سر کوئی ا��سا valid source بتائے ،جس نے آپ کو یہ بتایا ہو کہ یہ سے سب غدار ہیں ؟؟؟
کسی ادارے نے نہیں بلکہ یہ مخالف جماعتوں کے سیاسی نعروں کی آواز ہے ۔! اداروں نے غلطیاں کی ہیں ،لیکن سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کے لیے استعمال ہوتی رہی ہیں !! کسی کو غدار کہہ کر، کسی کو یہودی کہہ کر !!