صبح کا پہلا سلام اُس ہستی کے نام جِس کے دم سے دُنیا قائم ہے
مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں🤍
اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن❣️
اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ🍁
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ-🤍💐
@DeepGirl145 بہن بیٹی کا رشتہ کرنے سے پہلے یہ ضرور کنفرم کر لیں کہ وہ انسان کا بچہ ہی ہےیہ کنفرم کرنے کا فیصلہ اپنی بیٹی کو دیں اور اسے شعور آگہی دیں کہ ایک اچھے انسان میں کیا خوبیاں ہونی چاہئے،وہ خود فیصلہ کرے۔ کم از کم ایسے حیوانوں کو بہن بیٹی کا رشتہ نہ دیں۔
🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، 🤲🏻
دلوں کو سکون، گھروں میں برکت
اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤍
#جمعہ مبارک
@QasimKhanSuri محترم سوال یہ ہے کے اگر اپ کی بیوی ہوتی وہ اور اس کے ساتھ یہ سارا واقع پیش اتا یونیورسٹی میں تو آپ کو کیا رد عمل ہوتا اس پہ؟ ویسے عمران خان جیسے عظیم لیڈر کو زلیل کرانے میں آپ جیسے ہی دوستوں کا ہاتھ ہے
@QasimKhanSuri قاسم صاحب اپ بھی سینیٹر ہیں آپ عملی قدم کیوں نہیں اٹھاتے ؟ ویسے خان صاحب جیل میں آپ نے اپنے تئیں کتنی کوشش کی ہے خان صاحب کی رہائی کے لیۓ؟ یا آپ عوام اور اداروں میں تصادم کی پالیسی پہ یقین رکھتے ہیں؟