ایک ہڈ حرام فوج میں بھرتی ہونےگیا تو دوڑنے کا حکم ملا ،سانس چڑھا ، رک گیا
صوبیدار : اب سامنے پہاڑی پر جاؤ
ہڈ حرام :کونسی پہاڑی
صوبیدار : اس درخت کے پیچھے
ہڈ حرام : کونسا درخت
صوبیدار : میری انگلی کی سیدھ میں
ہڈ حرام : کونسی انگلی
ہمیں نہیں پتہ فرح گوگی کون ہے : فواد
عبد القادر یونیورسٹی سکینڈل
عمران خان کی "رحونیت" یونیورسٹی، جس کا نام القادر یونیورسٹی ہے، 2019 میں قائم ہوئی۔ اس "یونیورسٹی" جو کہ دراصل 37 طالبعلموں پر مشتمل ایک کالج ہے، کے لئے 458 کنال زمین ملک ریاض نے دی۔
زمین کی آفیشل مالیت 24.4 کروڑ روپےہے ج… https://t.co/sw9lBsv90M