Father of 3 young daughters and an ever-smiling man was brutally killed in cold blood by known drug dealers in broad daylight in Faisalabad. They have lost a beloved member at the hands of a failing system. Now, all they ask is that the culprits be arrested and brought to justice
To do so, it would likely need the GBU-57 bunker buster bomb, which weighs around 13,600 kg (30,000 pounds) and is designed to penetrate hardened targets before exploding.
ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے وہ مقام حاصل کیا ہے جس کا ہر پاکستانی خواب دیکھتا ہے۔ آپ کی یہ شاندار کامیابی ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک عظیم مثال ہے کہ اگر حوصلہ اور جذبہ ہو تو دنیا کی کوئی بھی رکاوٹ ہمیں روک نہیں سکتی۔
#ArshadNadeem#olympics2024
Tragic news out of Vinhedo, Brazil. Thoughts and prayers go out to the passengers, crew members, and their families during this incredibly difficult time. Hoping for more information soon.
Pride of Pakistan! 🇵����
Arshad Nadeem makes history with a record-breaking 92.97m throw at the Paris 2024 Olympics, bringing glory to the nation!
#olympics2024 #ArshadNadeem
والدین زیورات بیچ کر بچوں کو پڑھاتے ہیں، نوجوان محنت کرکے ڈگریاں حاصل کرتے ہیں لیکن اعلی تعلیم کے باوجود رشوت اور سفارش کے بغیر انھیں نوکری نہیں ملتی۔ میں ایسا پاکستان چاہتا ہوں جس میں کوئی نوجوان بےروزگار نہ ہو۔ جب تک اسے روزگار نہ ملے تو ریاست اسے الاؤنس دے۔ نوجوانوں سے کہتا ہوں ملک نہیں چھوڑنا، اسے میں نے اور آپ نے مل کر آباد کرنا ہے۔
Pakistani Businessmen, His Son, and Crew Lose Their Lives Exploring Titanic Structure. A reminder that money holds no value when faced with the certainty of death. We all belong to Allah, and it is to Him we will return. May their souls rest in eternal peace.
#Titanic#Titanic
Just like that, when people make you feel worthless or treat you poorly, remember that you deserve better. Have the courage to surround yourself with people who truly value and appreciate you. Don't settle for less than you deserve.
#muhammadrobas
Think of a bottle of water. It can cost £1 in a supermarket, £3 in a bar, and even up to £7 in a fancy restaurant or hotel. The bottle is the same, but its value changes depending on where it's sold.
سپریم کورٹ میں زیر سماعت پانامہ کیس میں تمام 436 افراد کا احتساب چاہتے ہیں۔ ہماری پہلے دن سے ایک ہی استدعا ہے احتساب سلیکٹڈ نہیں بلکہ سب کا ہو
ہم 4 سال سے کیس کیں جلد سماعت کیلیے درخواستیں دیتے رہے ہیں۔
عدالت ہم سے پوچھتی ہے متعلقہ اداروں میں پانامہ افراد کیخلاف درخواستیں کیوں نہ دیں۔ جب کیس عدالت میں زیر سماعت ہے، پھر متعلقہ اداروں میں درخواستیں کیسے دی جا سکتی تھیں۔
کیس جب عدالت میں زیر سماعت ہے پھر متعلقہ اداروں میں الگ درخواستیں عدالت کے دائرہ اختیار میں مداخلت ہے۔ 436 افراد کے خلاف الگ الگ درخواستیں متعلقہ اداروں میں دینے سے 436 سال لگ جائیں گے۔
ہماری پٹیشن کے قابل سماعت ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ عدالت نے ہماری استدعا مان لی۔
ہم نے عدالت کا دروازہ 23 کروڑ عوام کے پیسے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کھٹکھٹایا۔
نیب، ایف آئی اے ہو یا اینٹی کرپشن سب حکومت کی جیب کی گھڑی ثابت ہوئے ہیں۔
ہم عدالت سے سوال کرتے ہیں ان اداروں سے آج تک کسی ایک مجرم کو سزا دی۔
��وم کے پیسے پر چلنے والے ادارے کرپشن پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
عدالت سے استدعا کرتے ہیں ملکی دولت لوٹنے والے 436 افراد کا احتساب کیا جائے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پانامہ کیس میں سماعت کے بعد گفتگو
جب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا
سراج الحق قافلے کی صورت میں ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے جا رہے تھے
خودکش حملہ آور نے اس دوران سراج الحق کی گاری کے قریب خود کو دھماکہ سے اڑایا
سراج الحق اس حملے میں محفوظ رہے
جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت نازک ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق شیڈول کے مطابق جلسہ عام سے خطاب کریں گے