@Mike_Pence It's not matter you always standing with Israel,
Baby it's Muslim'S time,your time is over,Soon America And Israel will destroyed, Pakistani,Turkesh,And All Muslim'S Around the world Stand With Palestine🇵🇸🇵🇰
مومنو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے (لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں سے اجازت لئے اور ان کو سلام کئے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے (اور ہم) یہ نصیحت اس لئے کرتے ہیں کہ شاید تم یاد رکھو
(سُورَةُ النُّورِ - 27)
ہم اسٹیبلشمنٹ کی مثبت سوچ کو مانتے ہیں لیکن منفی کاموں کو بلکل سپورٹ نہیں کرتے،اسی طرح عمران خان جیسے دلیر انسان کو مانتے ہیں،اور مفاد پرستوں،دلالوں کو بلکل سپورٹ نہیں کرتے🔥
#imranKhanPTI