بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کر دیے، 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
اٹاری-واہگہ بارڈر بند، انڈس واٹر معاہدہ بھی معطل۔
کیا خطے میں کشیدگی ایک نیا رخ اختیار کر رہی ہے؟
#IndiaPakistan#KashmirAttack#VisaBan#WagahBorder
اس کے ساتھ ساتھ اٹاری-واہگہ بارڈر بند کر دیا گیا ہے اور 1960 کا انڈس واٹر معاہدہ بھی معطل کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا کر سکتا ہے، جو پہلے ہی نازک موڑ پر ہیں۔
Nauzubillah! 💔 Beware of this evil and idols worship that want us to Su'jud for their idol by all means! please brothers and sisters in Islam try to notify others by sharing the information!
ڈاکٹر طاہرالقادری کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھوں نے مغرب میں آباد مسلمان نوجوانوں کے ایمان اور کردار کی حفاظت کے لیے منہاج القرآن کے ادارے قائم کئے ان اداروں سے آئندہ نسلیں بھی مستفید ہوتی رہیں گی @TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے منہاج یونیورسٹی لاہور سمیت سینکڑوں ادارے بنائے جہاں قوم کے لاکھوں بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری نے دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دے کر ثابت کیا کہ اسلام انسانیت کا محافظ دین ہے اس کا انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ دین اسلام کے امن، محبت اور بھائی چارے کے حقیقی پیغام عام کرنے کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جدوجہد اور فکر سے رہنمائی لے کر آگے بڑھا جائے۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
آج ہمیں اپنے قائد سے وعدہ کرنا ہے اور یہ عزمِ مصمم کرنا ہے کہ ہم اپنی کوششوں کو جاری رکھیں گے اور اپنی زندگی کا ہر لمحہ اس مقصد کے لیے وقف کر دیں گے۔ صرف عزمِ پختہ ہو جائے، یقین کامل ہو جائے تو راہیں آسان ہو جاتی ہیں۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri