�جشن عید میلادالنبی ﷺ
Birth of the Prophet ﷺ
🌙جشن عید میلادالنبی ﷺ
Celebration of Eid Milad-un-Nabi ﷺ
May the نور (light), mercy, peace, and beautiful teachings of the Prophet ﷺ fill our hearts and homes. May Allah bless us with love for His beloved Messenger ﷺ and guide us to follow his Sunnah.. 🤲✨ آمین یارب العالمین
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ
💞
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@utallat اللہ والدہ کی مغفرت فرمائے اگلے جہاں کی نعمتیں آسائشوں سے نوازے ،اور جنت الفردوس ميں جگہ ملے۔ کچھ نا کچھ ارمان ساری زندگی کے لیے رہ جاتے ہیں ڀچھتاوا رہتا ہے۔ اللہ آڀ کو صبر عطا فرماۓ۔
اس ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کرنل صاحب شریف آدمی آپنی اہلیہ لے کر جا رہا ہے پھر چند دھشتگردوں نے راستہ روکا جس پر کرنل صاحب نے ایک غنڈے کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی اس کے بعد وہاں موجود دھشتگروں نے حملہ کردیا ڈنڈے برسائے گئے نظر آ رہا ہے یہ شریف آدمی ہے ورنہ سات پھڑکا دیتا۔
ہر غيرت مند انسان يہ ہی کرتا مگر يوتھيوں کنجروں کا غيرت سے کيا لينا دینا۔ يوتھيوں کا کام بہن بيٹی ڀيش کرو اور تھوک لگا کر نوٹ گننا بس۔
نون لیگ کے سٹار وزیر اویس لغاری صاحب پہلے فرماتے تھے کہ جتنی کم بجلی استعمال کریں گے بل اتنا زیادہ آئے گا اب خیر سے فرما رہے دو گھنٹے کی بجلی سے پچاس ارب کی بچت ہوتی ہے اب آپ کو جواب مل جائے گا کہ لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہے ہیں
ویسے اگر بجلی مکمل بند کر دیں پھر کتنی بچت ہو گی ؟
خلع لینے پرحنا ظریف باپ کے ہاتھوں قتل،شوہر کے ہاتھوں حنا جاوید قتل،ٹک ٹاکر عائشہ گلا منا کے قتل میں باپ اور بھائی ملوث۔2026 کے پہلے6ماہ میں خواتین کے خلاف تشدد کے 3,172، 2025 میں 6,543 کیسز سامنے آئے۔ دیکھیے