قومیں صرف ہتھیاروں کی طاقت سے عظیم نہیں بنتی۔ قومیں اس وقت عظیم بنتی ہیں جب وہ اپنے عوام کو امید دیتی ہیں، نوجوانوں کو موقع دیتی ہیں، مزدوروں کو عزت دیتی ہے اور غریبوں کو سہارا دیتی ہے۔
آج جب دنیا امن کی طرف قدم بڑھا رہی ہے تو پاکستان کو ترقی کی طرف قدم بڑھانا ہوگا۔
@BBhuttoZardari
موجودہ حکومت پانچ بجٹ دے چکی ہے مگر اب تک اس نے کچھ دیا نہیں بس لیا ہی لیا ہے، اگر پانچویں بجٹ کے بعد حکومت کے زوال کی بات کرنے پر حکومتی مداح بھنّا اٹھے ہیں توسوال یہ ہے کہ کسی بھی منتخب حکومت کی مقررہ مدت5سال ہوتی ہے، وہ5 سال تو آپ پورے کرچکے۔۔۔ https://t.co/LvMiSpv8Un
لیاری کے بزرگان اور نوجوانان کے ساتھ فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچ دیکھنے کا شرف حاصل ہوا پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر جناب فضل بلوچ صاحب وہاں مہمان خاص تھے بطور جنرل سیکریٹری بزرگان اور کمیٹی کی جانب سے بہت عزت سے نوازا گیا واقعی لیاری کے جوانوں کی رگوں میں فٹبال کا جنون ہے
یہ بھی اچھا ہے کہ نہ تو امیدوار کھڑے کرو ، نہ الیکشن کمپین کی جھنجھٹ نہ ہی ووٹرز سے بھیک مانگنے کی دقت
آزاد امیدواروں کو جتواؤ اور موقع پر بولی لگاؤ
انقلابی پارٹی منٹوں میں تیار
ہیں کہ منور حسین سہروردی جیسے بہادر جیالے کوُشہید کرنا شہید بی بی کے قتل کے منصوبہ کا حصہ تھا
اللہ پاک درجات کو بلند فرمائے اور جیالوں کو ایسا سچا نڈر اور بہادر رہنماء دوبارہ نصیب ہو
آمین ثمہ آمین
جیالوں سے قیادت اور قیادت سے کارکنوں کے بیچ جو پل تھا وہ 17جون2004 کو ٹوٹ گیا تھا
آج تک نہ کوئی ایسا کردار پارٹی میں ہے نہ کوئی ایسا آئیگا
سینئیرز سے سنا ہے کہ
شہید منور حسین سہروردی پارٹی ورکرز اور پارٹی لیڈر شپ کے درمیان ایک پل کی ��یثیت رکھتے تھے
اور کچھ تو ایسے بھی بتاتے1\1
لیکن ہم کراچی والی کی بدقسمتی کہ ۹۰ کی دہائی میں ہم پر ایک سازش کے تحت ایسے مفاد پرست ٹولا مسلط کیا گیا اور ہمارا کراچی لہو لہان اورپرتشدد لوگوں کی آماجگاہ بن گیا اور
پھر ہم پر لولے لنگڑے کنکٹے کمانڈو کے ٹو اور ناجانے کون کون ہماری شناخت بن گئے لیکن اب عوام ان سے چھٹکارا چاہتی
شاید ہماری نئی نسل جسے ہم جین ذی کہتے ہیں یہ نہیں جانتی
کہ ۹۰ کی دہائی سے پہلے کراچی کی اصل شاخت اور پہچان ہمارے یہ داشور ہوا کرتے تھے اور دنیا بھر میں کراچی اور اردو بولنے والوں نمائندگی ایسے گوہر نایاب کیا کرتے تھے
1+1
سب جیالوں اور جیالیوں کو گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو سادہ اکثریت ملنے پر مبارکباد۔
اب راج کرے گی خلقِ خُدا۔۔۔
جیت ہو گئی تیر کی
بلاول بھٹو بینظیر کی
💚🖤❤️
Spread the word
Second Urgent Blood Donation Appeal!
15–20 units of blood and additional mega units are urgently needed for Saba Hyder.
•Blood Group: B+
•Ziauddin Hospital, clifton Karachi
+92 317 3147734
Please donate if eligible, share widely, and keep Saba in your pray
پنجاب کی نام نہاد “گڈ گورننس” کا ایک اور خون آلود چہرہ سامنے آ گیا۔
چکوال میں CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی جان سے گئی جبکہ اس کا والد اور بھائی زخمی ہو گئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اب پنجاب میں لوگوں کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سفر کرنے کی بھی سزا موت دی جائے گی؟
اگر قان��ن نافذ کرنے والے ادارے بغیر تصدیق کے شہریوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں تو پھر ڈاکوؤں اور محافظوں میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟ ایک معصوم بچی کی جان کسی افسر کی غفلت یا نااہلی کی نذر ہو گئی، مگر کیا صرف ایک ا��کوائری اس خون کا حساب دے سکتی ہے؟
حکومت پنجاب دن رات گڈ گورننس کے دعوے کرتی ہے، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ بے گناہ شہری ریاستی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرہ خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جانا چاہیے
عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کراچی کی ترقی اور شہری سہولیات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ چیف منسٹر سندھ کی قیادت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ ٹریفک کے مسائل میں کمی اور شہریوں کے لیے بہتر سفری سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان جیالے ظفر علی خان کے نکاح لانڈھی ضلع ملیر میں یوسی چیئرمین عنایت اللہ خان مروت اور دیگر جیالوں کے ہمراہ شرکت
ظفر خان اور ان کی فیملی کو مبارکباد پیش کی
#PPPfamily#Karachi
گڈ گورننس والے پنجاب کا ایک دن کا احوال
365 دن پولیس اور بیوروکریسی اسٹیٹ کے اندر رہنے والا طبقہ تقریباً ذہنی غلام قبول کر چکا ہے اور ٹی وی پر چلنے والے اشتہار��ت اور جھوٹی صحافت کے پروپیگنڈہ کو کافی حد سچ مان چکا ہے جبکہ زمینی حقائق اسکے برعکس ہیں