*سنو جب زندگی بکھرنے لگے، جب آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگیں، جب حوصلے ٹوٹنے لگیں جب خاموشیاں بیان سے باہر ہونے لگیں اور جب دل دکھ سے بھرنے لگے تب ذرا سا رکیں اور ر
*عالم دین بن جاؤ 💚نہیں بن سکتے .🫀🌸تو طالب علم بن جاؤ 💯 یہ بھی نہیں کر سکتے تو...ان سے محبت کرنے والے بن جاؤ🫧💕شاید یہی محبت ہدایت کا ذریعہ اورجنت میں جانے کا سبب بن جائے🤍✨*
*ہمارا حقیقی فخر یہ ہے کہ ہم اس کائنات کے عظیم ترین ہستی حضرت محمدﷺصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـ��ْـہِ وَاٰلِــہ وســـــــــلم کے امتی ہے*
*حضور ﷺ پر درود آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے☞◆*💯🌹