"بجائے کورونا کے ڈر کے باوجود امتحانات دینے آنے والے بچوں کو ریلیف دینے کے لیے آسان پیپر بنانے کے، فیڈرل بورڈ کی جانب سے آج بائیولوجی کا انتہائی مشکل پیپر بنایا گیا فٹے منہ"
میٹرک کے ٹاپرز میں سے ایک بچے نے روتے ہوئے مجھے یہ احوال بتائے کوئی اور ہوتا تو الگ بات تھی
@FBISEOfficial
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز کو بھی 3 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا حکمنامہ جاری
اسلام آباد میں کرونا مزید بڑھنے کا خدشہ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ 5 دن کیلئے بند
چھٹیوں کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر اور قومی اسمبلی حال کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا
نوٹ: امتحانی مراکز میں نہ پیپرز رکیں گے نہ بچوں کی ویکسینیشن اور نہ ہی ہالز کی ڈس انفیکشن ہوگی 🤐
"این سی او سی اجلاس میں ملک اور خاص کر راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش، یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے"
باقی بغیر ویکسینیشن تمام سٹوڈنٹس کو امتحانات دینے کی اجازت ہوگی 😏
ایک چیز واضع ہے کہ اب شرح ٪8 ہو یا ٪80 حکومت 25 اگست سے پہلے تعلیمی معاملات پر کوئی اجلاس بلاتی نظر نہیں آتی، امتحانات ہر صورت ہونگے چاہے آپ کو میدان جنگ میں بھی کیوں نہ بیٹھ کر پیپر کرنا پڑے، اس لیے سب چھوڑ کر حکومت سے کسی رحم کی امید کیے بغیر تیاری اور کامیابی کی دعا کریں بس 😔
95 Deaths in a day 🙄
Do you even Know what does this mean in Pandemic days???
It's highest num of deaths due to Covid after 2nd of June, Ok Let's Ignore destructive things happening in India, let's keep our eyes closed 😏
@fslsltn@Shafqat_Mahmood Plz Wake up otherwise 😒
یااللہ خطرناک ترین حالات کے باوجود کورونا زدہ امتحانی مراکز میں انتہائی مجبوری کی حالت میں جانے والے ہمارے سٹوڈنٹس کی اس جان لیوا وباء سے حفاظت اور اس بچوں کو عزاب میں ڈالنے والی ہماری حکومتوں کو ہدایت عطاء فرما آمین
شفقت محمود صاحب سے آئندہ ملاقات میں بس ایک ہی سوال پوچھنا چاہوں گا کہ
اگر قوم کے مستقبل کے معماروں اور اپنے ماں باپ کے بڑھاپے کا سہارا بننے والے ان آنکھوں میں خواب سجائے سٹوڈنٹس میں سے کسی ایک کو کورونا ہوگیا اور وہ۔۔🤐
تو بس اتنا بتا دیں کہ IPEMC اس کے والدین کوکیا جواب دے گی؟
What Will You Do About Corona You’ll Also Cut 5% of Corona From Our Schools You Are The Ministers,You Very Well know What The Situation Is You’re Only Thinking About Yourselves What Will You Do If Corona Spreads in Schools,Colleges,Universities
#Promote9th_and11th_class
Duniya bhar ke scientists pareshan hai ke ye @Shafqat_Mahmood or @Asad_Umar jo new theory leke aye hain indoor hotel me khana band jaha almost 100 people hoty hai or indoor exams jaha lakho students ek sath lanat ho aise ministers par na ahl log
#Shafqatmehmood
بورڈز کے پیپرز ملتوی کیے جائیں ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ سے طلبہ میں بے چینی، وضطراب اور غیر یقینی کیفیت ہے لہذا ملتمس ہوں کہ طلبا کا مستقبل نحفوظ بنانے کے لیے ان ناگفتہ بہ حالات میں امتحانات ملتوی کیے جائیں، طلبا کے مطالبے کے ساتھ کھڑا ہوں
#CancelExamsSaveStudents
Insider News
Exams will be according to schedule.The schools will not be closed in tomorrow meeting but they will hold a meeting in next 1 or 2 weeks and will close the educational institutions only in high positivity districts
#Promote9th_and11th_class
اب 16سال اور زائد عمر کے سٹوڈنٹس بھی موڈرنا ویکسین لگوا سکیں گے،کورونا ویکیسن لازمی قرار دینے والے یونیورسٹیوں کے طلباء کیلئے خصوصی رعایت، این سی اوسی نے طلبا کی سہولت کیلئے حد عمر میں خصوصی رعایت دی
کورونا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز میں 16 سال عمر تک کے طلبا کوسہولت دی گئی