Say Goodbye to White Hair Permanently With Just Three Simple Ingredients 👇👇👇
اپنے بالوں کی سفیدی ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#Murree#PetrolDieselPrice
"بچوں کی growth صرف زیادہ کھانے سے نہیں، بلکہ محبت، صحیح routine اور balanced diet سے ہوتی ہے ❤️🥛🥗
اگر بچہ کم کھاتا ہے یا weight gain نہیں ہو رہا تو صرف quantity بڑھانے کے بجائے healthy eating habits پر توجہ دیں ✨
Screen کے سامنے کھانا، بے وقت snacks اور unbalanced diet growth کو متاثر کر سکتے ہیں۔
چھوٹی healthy habits، بڑا فرق پیدا کرتی ہیں 🌱💚
جانب رجحان بڑھے گا
گرین ٹورزم کمپنی ابتدائی طور پر تین بلین کی سرمایہ کاری کرے گا
سالانہ منافع کا 20 فیصد گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے استعمال ہو گا
سالانہ آمدنی کا 35 فیصد گلگت بلتستان حکومت کو صوبے کی ترقی کے لیے ملے گا
*گلگت بلتستان میں SIFC کےمنصوبے "گریںن ٹورازم "س�� سیاحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات*
حکومت گلگت بلتستان اور گرین ٹورازم کمپنی کا سیاحت کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پایا ھے
جس کے مطابق گلگت بلتستان کے 44 سرکاری خستہ حال گیسٹ ہاوسز کو جدید طرز پر تیار کیا جائے گا
ماہدے میں شامل گیسٹ ہاوسز کئی سالوں سے سرکاری خزانے پر بوجھ تھے جن سے عوام کو کوئی ��ائدہ نہیں مل رہا تھا
ان گیسٹ ہاوسز کی تزین و ارائش سے علاقے میں سیاحت کے شعبے میں نا صرف بہتری آئے گی بلکہ روزگار کے مواقعے بھی پیدا ہونگے
ان گیسٹ ہاوسز کی تعمیر کے بعد سیاحوں کی علاقے کی
وَ لَا تَقۡرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً ؕ وَ سَآءَ سَبِیۡلًا ﴿۳۲﴾
خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیونکہ وہ بڑی بے حیائی ہے اور بہت ہی بری راہ ہے ۔