We know that Allah loves it when we ask of Him, and He has promised to answer us quickly when we pray for our brothers and sisters – so what are we waiting for? It’s time to raise our hands and pray for Palestine!
#SavePalestine#Pakistan_With_Palestine@YouthCouncilPK
🟥مادری زبان میں تعلیم؛اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا
🟥توجہ دلاؤ نوٹس اے این پی کے ایم پی اے نثار باز خان کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے
🟥نوٹس میں صوبائی حکومت سے لینگوجز اتھارٹی ایکٹ 2012 کو فی الفور فعال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
🟥مادری زبان میں تعلیم کسی بھی بچے ��اآئینی اور بنیادی حق ہے، نوٹس کا متن
🟥پختونخوا اسمبلی نے 2012 میں پروموشن آف ریجنل لینگوجز اتھارٹی ایکٹ اکثریت سے منظور کی ہے، متن
🟥انٹرمیڈیٹ تک نصاب میں مادری زبانوں (پشتو، ہندکو، کھوار، سرائیکی اور کوہستانی) کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کیا گیا تھا، متن
🟥پچھلے 13 برسوں سے پشتو اور ہندکو بارے عملدرآمد سست روی کا شکار ہے، نوٹس کا متن
🟥لازمی قرار دی جانے والی باقی زبانوں کے حوالے سے یہ عمل مکمل طور پر معطل ہے، متن
🟥نوٹس میں متعلقہ محکمے سے اس حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کی استدعا کی گئی ہے، متن
🟥پشتو کو 100 نمبرات کے لازمی مضمون کے طور پر امسال (جنوری 2026) کی سکیم آف سٹڈی میں شامل کیا جائے، مطالبہ
🟥ہندکو، سرائیکی، کھوار اور کوہستانی زبان کے حوالے سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، مطالبہ
🟥مزید چار زبانوں؛ گوجری، توروالی، گاؤری اور شینا کو نصاب میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، مطال��ہ
🟥خیبر پختونخوان میں لسانی تنوع کو محفوظ بنانے اور اس کی ترویج کیلئے لینگوجز اتھارٹی ایکٹ 2012 کو فی الفور فعال کیا جائے، مطالبہ
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #NisarBaazKhan
کل کے ظلم کی وڈیو تو سب نے بڑھ چڑھ کر شئیر کی ۔۔۔کیا یہ منظر آپکا دل نہیں دہلاتا ۔۔۔
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
I defeated them with reason and truth
So they came at me with a gun.
These were the words on Maulana Khanzaib’s profile pic , a brutal reflection of a reality , in a system where logic threatens power, those who speak the truth are met with silence , through bullets.
مولانا خانزیب شہید کے بچے اُن کے نظریے، تربیت اور حوصلے کے آئینہ دار ہیں۔ غم کے پہاڑ تلے بھی شیخ جہانزادہ کی مسکراہٹ اُن کے فولادی حوصلے کی گواہ ہے۔ شہید کی وراثت زندہ ہے۔
شہید کا بیٹا
گھر میں بہنوں نے کہا: بابا جان کا بدلہ لیں گے۔ میں نے کہا: کس سےلیں؟ وہ تو کہتےہیں 'نامعلوم افراد' نے قتل کیاہے۔
پھر ایمل خان کی آواز آئی—ہم بدلہ لیں گے!
مزید کہا، ریاست ان 'نامعلوم' کو واضح کرے،ورنہ ہم ہر گلی میں اس سے زیادہ خطرناک پاسون کریں گے!
#MaulanaKhanzeb
It's just so sad to see another leader who's genuinely trying to make a difference, and advocate for peace, meet such a tragic end. Every time I hear news like this, I feel so drained. We're getting numb to the violence, and that's what's most heartbreaking. 1/2
Firing at Moulana Khanzeb and seriously injuring him is a crime that should be condemned by everyone supporting peace, as this criminal act is aimed at silencing one of the strongest Pashtun voices for Peace. Prayers for his recovery.
Maulana Khan Zeb, Central Secretary for Religious Affairs of the Awami National Party (ANP), has been assassinated.
The ANP has a long history of opposing religious extremism and the Talibanisation of the Pashtun belt. Its members, especially outspoken or high-profile figures like Bashir Ahmad Bilour and Haroon Bilour, have frequently been targeted by Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) and affiliated militant groups.
This is a sad and tragic loss for those committed to peace and justice in the region.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@HFalconerMP@DanielZeichner@BBCWorld@AJEnglish@PakistaninUK@bbcworldservice
Now the state is firing shells and bullets on those who want to know why is Maulana Khanzeb killed. And no one can dare give coverage to this story. Pakistan wake up. This is not Israel killing Gaza, this is Pakistan killing Bajaurh.