خان صاحب اب دوبارہ اڈیالہ میں ہیں۔ سپریم کورٹ کی اگرچہ پہلے ہی کوئی ساکھ نہیں بچی مگر گزشتہ رات کی رسوائی ہضم کرنے کے لیے ان ججوں کو بے شرمی کے ٹیکے لگوا کر دوبارہ عدالت میں بیٹھنا پڑے گا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے اور پریس مملکت خداداد کا جو مذاق اڑاییں گے، اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں۔ شرم نہ ہو تو کیا موجیں تو جاری رہیں گی۔
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
ڈاکٹر فیصل کا انکشاف
مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان کہاں ہے؟
تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہا ہے آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے
سپریم کورٹ کے فیصلے کا پوائنٹ بی اور ڈی بہت کلئیر ہے
وزیر اطلاعات کی ٹویٹ کے مطابق شفا ہسپتال کے باہر صورتحال خلاف ورزی والی تھی اس لئے پمز لائے ۔۔۔ تو حکومت ایسی صورتحال میں سپریم کورٹ سے رجوع بھی کر سکتی تھی ۔۔۔
دوسری صورت پی ٹی آئی کے لئے ہے کہ وہ بھی پریس کانفرنس نہیں بلکہ سپریم کورٹ سے ہی رجوع کر سکتے ہیں
سپریم کورٹ کا آرڈر " قیدی ، یا کوئی بھی شخص جو عمران خان سے کسی بھی حیثیت میں منسلک ہے ان کی صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس یا معلومات کو سیاسی فائدے کے لیے بطور آلہ استعمال نہیں کرے گا
سپریم کورٹ کا آرڈر " اگر حکومت یا اس کے کسی بھی اہلکار کو اس حکم کے تحت دی گئی سہولیات کے غلط استعمال کے بارے میں کوئی شکایت ہو، تو حکومت یا متعلقہ افسر کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اس عدالت میں ایک مناسب درخواست پیش کرے ۔ اسی طرح ، اگر ��یدی عمران خان یا اس کے خاندان کے افراد کو اس حکم کے نفاذ کے بارے میں کوئی شکایت ہو، تو انہیں بھی یہ اختیار ہوگا کہ وہ اس عدالت میں ایک مناسب درخواست پیش کریں
BREAKING: Pakistan's former PM Imran Khan has been moved back to prison from a hospital in Islamabad, a spokesman for his party said.
🔴 More on https://t.co/OwhgaIGyGh
جیل میں کیمرے بھی ہیں اور مائکس بھی۔ کہیں عمران خان نے ڈیل مانگی ہے یا سہولیات مانگی ہیں یا اس پر رضامندی ظاہر کی ہے تو اٹھا کر ہمارے منہ پر مار دو۔ اگر نہیں تو اپنا منہ صاف کرلو۔ رات کو نیازی تھوک کر چلا گیا ہے۔
🇵🇰 Imran Khan is back behind bars at Adiala Jail, hours after an overnight medical check in Islamabad.
The Supreme Court ordered he be moved to a private hospital over concerns about his health, including vision problems, unstable blood pressure, and anxiety.
It also ordered him kept at the hospital until his next hearing on Sept. 16.
He got a few hours at a state-run hospital instead, and was back in his cell by 5am.
The government had called the court's order discriminatory and filed a review petition, then cited PTI crowds as the reason for switching hospitals.
His supporters accuse the government of lying, saying Imran was taken to the wrong hospital under false pretenses and held there barely 2 hours before being sent back.
Vision, heart, blood pressure, anxiety, a full workup on a 73-year-old, all wrapped up in a couple of hours. No wonder his supporters don't trust the verdict.
Sources: Al Jazeera, Bloomberg, Tribune / Writer: Julie
کل سے لے کر اب تک اور اب جو ساڑھے گیارہ بجے پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہے اسے اگر ہم سادہ الفاظ میں سمجھیں تو یہ مختصر سی ویڈیو ہی اس پورے معاملے کو سمجھانے کے لیے کافی ہے اصل میں کل رات سے لے کر اب تک یہی کچھ ہوا ہے
جاوید ہاشمی !
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
🇵🇰 They finally moved him: Imran Khan has been taken from prison to hospital after the court stepped in over his health.
He spent years locked up, with rising alarms about his condition, and finally the Supreme Court ordered the transfe.. and it happened.
His party confirms the convoy left under heavy guard.
For Pakistan’s most watched prisoner, this is the first real break in a long time.
Source: Reuters / Writer: Val
"Get well Soon Kaptan"
جب کوئی اپنا بیمار ہوتا ہے ؛ تو اس کو "Get well soon" کے پھول بھیجے جاتے ہیں -
خان سے زیادہ اپنا اس پاکستان کا اور کون ہوگا -
آج کے دن اپنے محبوب لیڈر کو شفا ہسپتال میں پھول بھیجنا نہ بھولیں -
میں نے بھجوادیے اس پیغام اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کہ
"خدا آپ کو صحت دے اور اسی طرح آپ کی صحت کا خیال رکھے جیسے آپ نے لاکھوں کینسر کے مریضوں کا خیال رکھا "
Get well soon Kaptan ! You are our Pakistan
Send get well soon Flowers to @ImranKhanPTI
Address: Shifa International Hospital,
H-8/4, Pitras Bukhari Road, Islamabad
#GetWellSoonKaptan
-----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@agentjay2009@ARYSabirShakir@SabeeKazmi786@soulful7867@ryangrim
I think this was the whole game plan from the beginning—to create the appearance of a deal, with the courts seemingly playing along. It may have been deliberately made to look as though IK had agreed to some arrangement. But once IK realized what was happening, he refused to be part of it and went back.
No deal Jeo Imran
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@SHABAZGIL@MoeedNj@SSEHBAI1