اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تم��یں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
اللہ پاک ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور ہماری مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے
آمین
🤲🏻
#سوہنی 💙
@humeraaa28@BHAINO11 اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنھیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔ کوئی بھی شخص الفاظ کا چناؤ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے جتنا ظرف ویسے الفاظ، اور ظرف دو چیزوں کا پتا دیتا ہے تربیت کا اور نیت کا۔
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کےکنارے بھیگ جاتے ہیں۔ایسے لوگ جنکے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہےاُسے وہ قبول کرچکے ہوتے ہیں
@JamiatPage تنگدستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں
پر در غیر پہ جاتے ہوئے شرماتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ پھیلانے میں محتاج کو غیرت کیسی؟؟
شرم اتنی ہے کہ بندہ تیرا کہلاتا ہوں...........
حضرت مولانا علامہ سیّد عبدالمجید ندیم شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جَنّٰتِ عَدۡنِ ۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾
ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے
@A1_Rind
” تاریخ کے جھروکوں سے “
پیارے پاکستانیوں!
پاکستان میں پہلی دھاندلی 1962کے صدارتی الیکشن میں فوج ، بیوروکریٹس ، پیروں اور وڈیروں کے گٹھ جوڑ سے ہوئی۔ جس کے بعد حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کے لی�� سب کچھ قربان کر دیا تھا غدار کہلائے اور کیسے کیسے لوگ 👇