نو منتخب وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو دلی مبارکباد۔
یہ کامیابی ہمارے ایم پی ایز، قیادت، کارکنان، وکلاء اور سوشل میڈیا کے مجاہدوں ک�� اتحاد اور استقامت کا ثمر ہے۔
مشکل ترین حالات میں سب ایک ساتھ کھڑے رہے — ایک آواز، ایک قیادت، ایک نظریہ۔
ہم نے اُن قوتوں کو شکست دی جو ہمیشہ عوام کی مرضی کو طاقت کے زور پر دبانے کی کوشش کرتی رہیں۔
یہ عمران خان کے نظریے، انصاف کے علمبرداروں اور تحریکِ انصاف کے عزم کی جیت ہے۔
— علی اصغر خان
جنرل سیکرٹری، پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا
#ImranKhan #PTIKhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi #Unity #PTIWorkers #SocialMediaTeam #Democracy
عاصم منیر نے واقعی وہ کر دکھایا جو پہلے پاکستان میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا—آج پاکستانی ٹی وی چینلوں پر اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی براہِ راست دکھائی گئی، جبکہ دوسری جانب مرید کے میں اسرائیل مخالف آواز بلند کرنے والوں پر گولیاں برسا کر قتلِ عام کیا گیا، اور اسی میڈیا نے اس سانحے پر ایک ٹِکر تک نہیں چلایا۔
سینٹ کے لئے عمران خان کے نامزد امیدوار برائے خیبر پختونخواہ سیٹ خرم زیشان کو آج پشاور میں بغی�� نمبر پلیٹ پانچ گاڑیوں نے اغوا کرنے کی کوشش کی جو رش کی وجہ سے ناکام ہو گئی ہے۔ خرم زیشان نے سینٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جس کے کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 18 اکتوبر ہے۔
@khurramzeeshan
ہم ایک لاکھ سے زیادہ شہادتیں دے چکے ہیں ، لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، لاکھوں لوگ آئی ڈی پیز بن جاتے ہیں ، اربوں ڈالرز کا ہمارا کاروباری نقصان ہوچکا ہے،
ایم پی اے شفیع جان کا صوبائی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال۔