The lion cannot protect himself from traps, and the fox cannot defend himself from wolves. One must therefore be a fox to recognize traps, and a lion to frighte
@AliAminKhanPTI
کیا کبھی سوچ ہے ۔ قیامت کے دن خدا کو کیا جواب دیں گے ۔ کہ اپنی مفادات کے خاطر ہزاروں کا خوب خاک میں ملا دیا ۔ کیا ان لوگوں بد دعائیں نہیں ہوگی ۔
کیا تم قیامت کے دن بھول گئے ہیں ۔ وہ لوگوں پھر بھی جاب ڈھونڈ دیں گے۔ لیکن غم آپ کا کبھی پیچھا نہیں چھوڑا گا۔
پختونخوا میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین سے تین ارب روپے مطالبہ کرنے والا شخص خود کو بابائے روزگار کہتا ہے ۔ جب ملازمین نے تین ارب روپے دینے سے انکار کر دیا ۔ تو پشاور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل کے زریعے سارے ملازمین کو نوکری سے فارغ کردئیے ۔ یہ ہے اس شخص کا حقیقت
پختونخوا میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین سے تین ارب روپے مطالبہ کرنے والا شخص خود کو بابائے روزگار کہتا ہے ۔ جب ملازمین نے تین ارب روپے دینے سے انکار کر دیا ۔ تو پشاور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل کے زریعے سارے ملازمین کو نوکری سے فارغ کردئیے ۔ یہ ہے اس شخص کا حقیقت
میں آپ سے متّفق ہوں ۔ لیکن میرا ایک سوال ہے ۔ کہ آخر کار یہ دہشت گرد تنظیم کے جنگجو اس سکول میں کیسے داخل ہوئے؟۔ کیا یہ سوال آپ لوگوں نے کبھی نہیں اوٹھا یا؟ کیا یہ سکول پشاور کینٹ کے اندر نہیں ہے ۔ کیا ان سکوں کے چوکیدار کو سزا دی گئی؟ ۔
اقبال افریدی ��احب آپ پوچھ رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی سے ہماری کیا دشمنی ہے؟
کیا آپ APS کے معصوم شہدا کو بھول گئے؟ جن دہشت گردوں نے ہمارے اسکولوں میں گھس کر معصوم بچوں کے سروں میں گولیاں ماریں، آپ پوچھتے ہیں ان سے ہماری کیا دشمنی ہے؟
ہمارے ہزاروں جوانوں کی قربانیاں کیا مذاق تھیں؟
سرحدوں پر روزانہ اپنے سینوں پر گولیاں کھانے والے پاک فوج، پولیس اور فرنٹئیر کور کے جوان کس کے لیے جانیں دے رہے ہیں؟ کیا وہ پاکستان کے بیٹے نہیں ہیں؟
دہشت گردوں کو کلین چٹ کیوں؟
ملک دشمن عناصر اور سفاک قاتلوں کے حق میں اس طرح کی نرمی دکھانا اور یہ کہنا کہ "جن کی دشمنی ہے وہ خود لڑیں"، ریاستِ پاکستان اور ش��دا کے خون کے ساتھ غداری نہیں تو اور کیا ہے۔
@IqbalAfridiPTI @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk @ShafiJanPTI @MoeedNj @SdqJaan
گلگت بلتستان کا یہ حقیقت ہے ۔ اور پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جھوٹا بیانہ اپنایا ہے ۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقیقت معلوم ہو گیا ہے ۔ کہ پی ٹی آئی پختونخوا کا کیا حال کردیا ہے ۔ پختون کا حال ایسا ہے۔ جیسا کہ گڑے میں ایک ٹوٹا ہوا موٹر کار ۔
خدا کریں کہ گلگت بلتستان پی ٹی آئی کے شر سے بچائے جائیں ۔ وارنہ پختونخوا جیسا حالات میں دھکیل دیا جائیگا ۔
امید ہے ۔ کہ وہ لوگوں آج سوچ سمجھ کر کے آپنے پانچ سالوں کا فیصلہ اچھی طرح کریں گے ۔
گلگت بلتستان کے لوگوں کو چاہیے ۔ کہ پی ٹی آئی سے دوری اختیار کریں ۔ ان لوگوں کے ساتھ واضح مثال پختونخوا ہے ۔ کہ پی ٹی آئی ان کا 14 سالوں کیا حال بنا رکھا ہے ۔
آگر گلت بلتستان میں پی ٹی آئی کے حکومت آگئیں ۔ تو پہلا ڈیل ٹی ٹی پی سے کریں گے ۔
کاش کہ پی ٹی آئی پختونخوا پر اس طرح مہربان ہو جائیں ۔ جیسا کہ ن لیگ آج کے پنجاب پر رحم دیکھ رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کا قیادت گالم گلوج سے فری نہیں ہوری
لاہوریوں کے لیے پہلے سے میٹرو٫ اورنج لائن چل رہے ہیں اور اب پرپل بھی چلنے لگے گا۔ اور ہمارے والا کہتا ہے میرا بندہ جیل میں ہے 😔
ایک دلفریب جھوٹ بولنا اور اس کو سن کر دس آد��یوں کا تالیاں بجانا ممکن ہے، لیکن اس سے بہتر ہے کہ ایک پریشان کن سچ بولا جائے جس کے رد عمل کے طور پر آٹھ لوگ تم پر الزام لگائیں اور دو سوچنے پہ مجبور ہو جائیں۔"
برٹرینڈ رسل
🚨نواز شریف اتنا طاقتور نہیں تھا کہ دھماکوں کا فیصلہ کر سکتا۔عمران خان
🚨نواز شریف اتنا طاقتور تھا کہ اس کے حکم سے کارگل سے فوج واپس آ گئی۔عمران خان
🚨میں بے بس تھا ۔ میرے اختیار میں کچھ نہ تھا ۔ جنرل باجوہ سپر وزیراعظم تھا ۔ عمران خان
🚨میں اتنا طاقتور وزیراعظم تھا کہ میں
“یہ ہو نہیں سکتا کہ کوئی عمران خان جیسے منافق مذہب فروش کا سپورٹر ہو اور جھوٹا، جاہل، منافق، یا کرپٹ میں سے کم از کم ایک نہ ہو۔”
میرے ملک میں فیک نیوز، جھوٹی الزام تراشی اور فحش گالم گلوچ کا کلچر پیدا کرنے، اور سوشل میڈیا پر اپنے مخالفوں کی منظم زبان بندی کے فاشسٹ ہتھکنڈے
@ShafiJanPTI “یہ ہو نہیں سکتا کہ کوئی عمران خان جیسے منافق مذہب فروش کا سپورٹر ہو اور جھوٹا، جاہل، منافق، یا کرپٹ میں سے کم از کم ایک نہ ہو۔”
میرے ملک میں فیک نیوز، جھوٹی الزام تراشی اور فحش گال�� گلوچ کا کلچر پیدا کرنے، اور سوشل میڈیا پر اپنے مخالفوں کی منظم زبان بندی کے فاشسٹ ہتھکنڈے
پاکستان اور اسلام کو تباہ کرنے کے صرف شیطان 😈 اکیلا نہیں لڑ رہا۔ بلکہ Beelzebub بہتر منصوبہ دیتی ہے ۔ جیسا وہ شیطان کے ساتھ تھی ۔
اسلام کے روپے شیطان عورت جیسا کہ بلکل بیلزوبہ ہے۔
@Alikhanyzai@irfijournalist
@khurramzeeshan Everything is a white lie. Don't make us silly like you have been made. Whatever you have done to Kpk will be remembered after hundred years later. You sold the blood of Paktun'Nation on the cheapest way.
@ArebaBaig یہ سب لوگوں انسان کے شکل میں شیطان 😈 آئیں ہے۔ اعوام کے ساتھ ایک بات اور اسٹیبلشمنٹ سے کچھ اور ۔ پختونخوا میں امن و امان کے سارے صورت حال کا وہی پارٹی زمداد ہے ۔