@IAjitDoval_IND Yes, your drones and planes turned out to be Diwali crackers, they were only for the children's enjoyment and were of no use. Such useless weapons, even your neighbors would laugh.
امیروں کی پنشن میں میں اضافہ اور غریبوں کی ٹنشن میں اضافہ
بجٹ میں دفاع کے لیے 2122 ارب روپے
صحت کے لیے ہوالشافی
تعلیم کے لیے رب زدنی علما
خوارک کے لیے واللہ ��یر الرازقین کے وظیفے مختص بس یہی تھا بجٹ کا خلاصہ 😜
2004 سچن ٹنڈولکر اور ہربھجن سنگھ لنڈی کوتل خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے ساتھ۔ یاد رہے یہ گاؤں شاہین شاہ افریدی کا ہے۔۔۔
Sachin Tendulkar and Harbhajan Singh with Pakistan Army in Landi Kotal Khyber Agency 2004. Remember this village belongs to Shaheen Shah Afridi.
مرد کا پانچ نکاتی سپنا
1 ایک لاکھ سیلری ہو
2 ھفتے میں دو دن چھٹی ہو
3 ایک اچھی سی گاڈی ہو
4 اپنی ذاتی مکان ہو
5 گونگی بیوی ہو جو دیکھنے کترینہ
اور کام کرنے میں ماسی مرینہ ہو 🤭
مستانی باجیراؤ کی دوسری بیوی تھی
جس وہ بے حد محبت کرتا تھا
ممتاز شاہ جہان کی آٹھویں بیوی تھی
جس کو وہ جان سے زیادہ محبت کرتا تھا
جودھا اکبر کی تیسری بیوی تھی جن کی محبت کی کہانی امر ہوئی
تاریخ گواہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے پہلی بیوی سے محبت نہیں کی 🤭😂
@AliAmeenFan گنڈاپور صاحب اللہ آپکے لیے آسانی پیدا کریں !!!
لنگر خانے اپنی جگہ آباد کریں مگر ضلع کرک کا قدرتی گیس
ضلع مہمند کے قیمتی نیفرائٹ, سنگ مرمر ورسک خیبر تربیلا صوابی بجلی شمالی وزیرستان کا تانبہ پختون خواہ کے ان قدرتی وسائل پر صوبے کے عوام کا مکمل حق ہونا چائیے.