14 مہینے میں ایک ڈسپنسری بتا دیں جو PTIکی حکومت نے بنائی ہو ، نہ لوگوں نے ٹیکس دیا نہ بیرون ملک سے پیسے بھیجے یہ دونوں دعوے pti کے منہ پر تھپڑ کیطرح پڑے ہیں
یہ بات!شوکت خانم کی کماٸ کھانےوالاجھوٹ بولتاہےکہ اس نےشوکت خانم ہسپتال بنایا۔کیسے بنایااس نے؟شوکت خانم نواز��ریف نےبنایا۔ نوازشریف نےزمین دی، 50 کروڑدیا،اربوں کی مشینری کی درآمدی ڈیوٹی معاف کی۔۔۔👏
کاش کھسیوں کی ن لیگ میں مشاہداللہ جیسےچند دلیراوربھی ہوتے
love U @Mushahid_Ullahh
Zulfi Bukhari’s name was removed from ECL in one hour while he waited at the airport and was going for Umrah. He travelled.
Nawaz Sharif’s name is not being removed citing procedural delays when he has a health emergency.
Both names were placed on request of NAB.
یہ اذان کبھی بند نہیں ہوگی، یہ جھنڈا کبھی نہیں گرے گا، یہ ملک کبھی تقسیم نہیں ہوگا، یہ قوم کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔ ہمیں پابندیوں سے ڈرانے والے نہیں جانتے کہ اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا واضح اعلان
#Turkey#Erdogan
There was a video proof against Arshid Malik. Nothing happened to him.
And there's no video proof against Rana SanaUllah and he is still behind bars.
RIP justice!
#JusticeForRanaSanaUllah@kashifsabir@MaizaHameed
نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے سے لیکر خود نواز شریف کی بیماری کے دفاع تک۔۔ پھر نواز شریف پر ڈیل کا الزام لگا کر خود ہی ڈیل کا الزام مسترد کرکے ان کے ملک سے باہر جانے کا دفاع کرنے تک۔۔۔دیکھئے کیسے حکومت نے بار بار اپنا موقف بدلا۔
جمہوریت کے بغیر ہمارا وفاق قائم نہیں رہ سکتا.جمہوریت واحد رشتہ ہے جس نے وفاقی اکائیوں کو باندھ کے رکھا ہے.72سال میں جمہوریت متزلزل رہی.ملک ٹوٹ گیا آج بھی دوصوبوں میں علیحدگی کی سرگوشیاں سنائی دیتی ہیں
@KhawajaMAsif
غربت کی تیز آگ پہ اکثر پکائی بھوک
خوش حالیوں کے شہر میں کیا کچھ نہیں کیا
دشمن کوووٹ کی طاقت سےشکست دینےوالو، تبدیلی کےسال کااعلان کرنےوالو زرا غورسےسنو اس غریب شخص کی بپتا،جو اب پاکستان کے 10کروڑ غریب عوام کی دکھ بھری داستان ہے، خدارا ہم سب پر رحم کیجئے مہاراج، رحم کیجئے🙏🙏
مانتا ہوں کہ تحریکِ انصاف کی حکومت میں بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی ہے , یہ ایک جائز تنقید ہے۔ ہماری حکومت کو اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر معاشی امور حماد اظہر