میں نے جب اسلام فوبیا کے بارے بات کی تو ایک مسلمان ملک کا سربراہ اٹھ کر
میرے پاس آیا کہا کہ پہلی بار کسی نے جرت کر کے اس بارے بات کی ہے
کیا آپکو ڈر نہیں لگتا کہ امریکہ آپکے پیچھے پڑ جائے گا
عمران خان کا سمی ابراہیم کو دیا گیا انٹرویو
🚨بہت اہم نظر آرہا ہے پوسٹ؟
دو سوال جسکا سائنس کے پاس بھی جواب کبھی نہیں مل سکتا
سبحان اللہ کیا خوب لیڈر دیا ہے جوکہ بہترین استاد بھی ہے
ہم خوش قسمت ہوتے اگر ہم اس لیڈر کی سربراہی میں 10/15 سال گزار لیتے تو پاکستان دنیا کی عظیم الشان سلطنت بن جاتا