سرکاری ہسپتالوں میں معیاری علاج و معالجے کی فراہمی کے حوالے سے اچھی خبر!
الشفاء ہسپتال سے کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کا پہلا بیچ سکردو پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ وزیراعلی خالد خورشید کے اصلاحاتی اقدام کے تحت گلگت بلتستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے

الحمداللّٰہ۔
گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں اپنے عہد�� کا حلف لیا۔ میں گلگت بلتستان کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری حکومت دن رات محنت کرے گی اور گزشتہ تمام تر محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ ہمارا ہر کام میرٹ کی بنیاد پہ ہوگا اور خطے کے ہر حصے کو یکسا ترقی کر راہ پر گامزن کریں گے۔
الحمداللّٰہ۔
گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں اپنے عہدے کا حلف لیا۔ میں گلگت بلتستان کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری حکومت دن رات محنت کرے گی اور گزشتہ تمام تر محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ ہمارا ہر کام میرٹ کی بنیاد پہ ہوگا اور خطے کے ہر حصے کو یکسا ترقی کر راہ پر گامزن کریں گے۔
شعبہ صحت کی بہتری کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کے تاریخی و انقلابی اقدامات کے ثمرات عوام کو ملنا شروع
ملاحظہ کیجئے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی فعالیت کے حوالے سے خصوصی پیکیج!
#CMGBHealthReforms#SehatKaInsaf4GB
https://t.co/wk7AzIfYwQ

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان اپنا منصب سنبھالنے کے بعد چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش اور اپنے پرنسپل سیکرٹری امجد علی خان سے گفتگو کر رہے ہیں۔

کل سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآنِ کریم نذرِ آتش کئے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔گزشتہ برس مارچ میں ہماری حکومت کی کاوش کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلاموفوبیا کے انسداد کے عالمی دن کے حوالے سے او آئی سی کی تائید یافتہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
of voluntary return a person cannot hold any public office at federal or prov level nor in any state org. ECP has helped reduce Pak to a Banana Republic making our democracy a joke. I will be holding a presser tomorrow to expose this entire farce.

PMLN has history of selecting their own umpires but it's incredible how ECP has selected a sworn enemy of PTI as Caretaker CM Punjab - a post meant for a non partisan person. Naqvi also made a voluntary return deal with NAB. SC in suo moto case no 17/2016 declared that in a case

حارث سٹیل کیس میں 35 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرنے والے شخص سے کیسے انصاف کی توقع کی جا سکتی ہے.میرا قریب ترین رشتے دار کیسے نگران وزیراعلیٰ بن سکتا ہے.الیکشن کمیشن کا متنازعہ فیصلہ ہر اصول اور ضابطے کے خلاف ہے. الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں.

مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال کر ہندوستان کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کی بحالی کشمیریوں کی قربانیوں سے روگرادنی کے مترادف تصور کی جائے گی۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا خصوصی ویڈیو پیغام۔
1/2
#PMTanveerIlyasKhan#PTIAJKGovt#KashmirLivesMatter