جواد خواجہ کے بہیمانہ قتل پر دل انتہائی رنجیدہ ہے—یہ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین جرم ہے۔
مطالبہ ہے کہ ملزمان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت فوری اور سخت کارروائی کی جائے، اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔
@jazzpk I cannot call on any https://t.co/vh4MErg7Ya number (AJK) from a month. My family and relatives are in Neelum Valley. Please resolve this issue.
📱 03000600299
📍Bharakahu Islamabad
March 15 is observed globally as the International Day to Combat Islamo-phobia, following a resolution introduced by the government of former Prime Minister Imran Khan and later adopted by the United Nations General Assembly.
The resolution was presented in 2022 on behalf of OIC
افغانستان نے پاکستان پر کابل کے ہسپتال پر حملہ کر کے 400 افراد ہلاک کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ پاکستان نے اس الزام کو “ "جھوٹا اور عوامی رائے گمراہ کرنے کے لیے" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے صرف کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔” الجزیرہ کی خبر
#Pakistan