@soulat_pasha کامیابی خوشیاں سمیٹ لینے کا نام نہیں۔ خوشی، غم اور اداسی تو بدلتے ہوئے جذبات ہیں۔ اصل کامیابی سکون ہے، اور سکون ایک شعوری انتخاب۔
جو انسان اپنی تخلیق، اپنے مقصد یا اپنے کام میں سکون پا لے، وہ درحقیقت کامیابی کی منزل تک پہنچ جاتا ہے۔
@soulat_pasha کیا عظیم ہے اس کا تعلق ماحول اور ثقافت سے ہے، دنیا کے دوسرے کونے میں بیٹھ کر کوئی کوسوں دور بسنے والی ثقافت اور ماحول میں لکھے گئے کسی بھی ادب کو کس طرح گیج کر سکتا ہے ۔
@Letme_145 شاید کسی کے ساتھ بھی نہیں۔
میاں صاحب سے گزارش کروں گا کہ آپ مریم نواز کے ساتھ بیٹھ جائیں میں تنہائی اور window seat پسند کروں گا ۔
باوجود اس کے کہ میرا ووٹ نواز شریف ، اور مریم نواز کا پہلے بھی تھا اور کل بیمار ہوگا۔
مریم نواز زندہ باد