فوری رہا کیا جائے ۔اور ان کے بنیادی انسانی حقوق بحال لیئے جائیں
یہ صرف ایک سیاسی مطالبہ نہیں، بلکہ انصاف، قانون کی بالادستی اور عوام کے جمہوری حق کا مطالبہ ہے۔
بہاولنگر کی ��واتین متحد ہیں اور پُرامن ہیں۔۔۔
اعجازفاطمہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ تحریک انصاف بہاولنگر
#05-07-26#
بہاولنگر کی بہادر خواتین کا ایک ہی مطالبہ — عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ اعجازفاطمہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پی ٹی آئی بہاولنگر
آج پاکستان تحریکِ انصاف ویمن ونگ بہاولنگر کی میٹنگ میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ
ہم پرامن اور آئینی طریقے سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو
مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں ۔۔۔۔۔۔
جس بھی رشتے میں ہوں مختصر ہی سہی پر خالص رہیئے۔۔۔۔۔۔
اعجازفاطمہ بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔