بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
Surat No 55 : سورة الرحمن - Ayat No 22
یَخۡرُجُ مِنۡہُمَا اللُّؤۡلُؤُ وَ الۡمَرۡ��َانُ ﴿ۚ۲۲﴾
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں ۔
#Basant2026
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظال�� پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
@MIshaqDar50 بے شک اللّٰلہ گناہ معاف کر دے گا لیکن بندوں کے حقوق کبھی معاف نہیں ہو گے جتنی دیر ان کا ازالا نہ کر دو جن کی آپ بات کر رہے وہ اللّٰلہ کی ذات سے رلیٹیٹ ہے لیکن رعایا کے بارے میں پوچھ ہو گی
غزہ کی اتنی رونگٹے کھڑے کردینے والی خوفناک ویڈیو نہیں دیکھی تھی ۔۔ غزہ میں آگ بجھانے والے آلات سب ختم ہو چکا ہے ۔۔ یہ جنگی جرائم امریکہ اور یورپ کو ساتھ ملا کر کیے جا رہے ہیں
اندازہ کرے۔۔ اسکی ذہنی حالات پر۔۔ بیوقوف نالائق کو اندازہ نہیں۔۔ 🤦
پنجاب میں اگر مہر شرافت کی سیٹ پر چور منسٹر کی تصاویر ریڑھی پر نہ لگائیں تو بھاری جرمانہ ہوگا🙆🏽♂️
کہا گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟
کہا گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟