کیا ایک کروڑ سے اس باپ کا بیٹا واپس آ جائے گا؟ آنسوؤں میں بھیگی آنکھیں بے بسی کا عکس ہیں۔ اے میرے مالک، تو کب اپنے ابابیل بھیجے گا؟ اب تو بس ہوتی جا رہی ہے۔
#islamabadmassacre
#IslamabadMassacre 💔💔
The Australian Parliament has raised its voice on the brutality in #Pakistan, shooting innocent protestors & killing them
The Australian govt needs to take action & impose visa bans & asset freezes on General Asim Munir & others involved in #HumanRightsViolations
#نومبر24_یوم_انقلاب
#DChowkProtest #DChowk
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کو سانحہ D چوک کی تحقیقات کرنے پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ مطیع اللہ جان گزشتہ 2 دن سے لاشوں کی تلاش میں تحقیقات کر رہے تھے اور بہت سارے چبھتے سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب مطیع اللہ جان نے ہی ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں بلکہ ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئی ہیں۔
مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
Matiullah Jan has been abducted from the parking of PIMS tonight at around 11 by unmarked abductors in an unmarked vehicle alongside Saqib Bashir (who was let go 5 minutes later). This follows his courageous coverage of the protests in Islamabad. I demand that my father be let go immediately and his family immediately be informed of his whereabouts.
(Waheed murad was a typo)
رینجرز کے سنائپرز عمارتوں کی چھتوں سے نہتے کارکنان پر مسلسل فائر کرتے رہے، پولی کلینک ہسپتال کے اندر کئی کارکنان لائے گئے جنہیں رینجرز نے سیدھے فائر مارے تھے۔
#IslamabadMassacre
This massacre could not have taken place without guarantees from @usembislamabad and @ukinpakistan that there would be no sanctions on the Generals and their families.
See also how the General Sisi regime was protected after the Rabaa Massacre
ہزاروں کارکنوں کو شہید اور زخمی کر کے اب یہ لوگ لاشیں چھپا رہے ہیں تاکہ جو ظلم ہوا ہے اس پر پردہ ڈالا جا سکے، ہسپتال والے بھی ہمارے غریب ورکرز کی لاشیں دینے سے انکاری ہیں، اس پر آواز اٹھائیں۔ شفقت عباس اعوان
#IslamabadMassacre
ملک مبین اورنگزیب گلیات کی یوسی پھلکوٹ ویلج کونسل جندرباڑی کا رہائشی ہے جسکو رینجرز نے سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دیا اور اب اس کی ��اش بھی نہیں دی جا رہی، ورثاء غم سے نڈھال ہیں
#IslamabadMassacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
This man’s 17-year old son was just one of the dozens of unarmed peaceful protesters murdered in cold blood by Pakistani security forces in Islamabad. He describes how a trained killer from atop a building shot his son.
#IslamabadMassacre