عیدالاضحیٰ پر سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا شہر کی مختلف شاہراہوں کا دورہ
سی ٹی او لاہور نے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈنز میں عیدی اور مٹھائی تقسیم کی، ٹریفک وارڈنز محنت، دیانتداری اور لگن سے فرائض انجام دے رہے ہیں،
#lahoretrafficpolice#lahore#IGPunjab#GovtOfPunjab
@elonmusk@X I have a complaint Videos on X (Twitter) don’t play properly. On the same internet connection, videos on Facebook, Instagram, and YouTube run smoothly, but on X they keep buffering and stuttering. I’ve been facing this problem for a long time!
ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد کے قریب آج ایک حادثے میں موٹروے کا یہ جوان انسپکٹر یاسر عرفات شہید ہو گیا، یاسر ایک حادثے کے بعد امدادی کاموں میں مصروف تھے، اِسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے پیچھے سے ٹکر ماری اور یاسر موقع پر ہی دم توڑ گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔!!
آج عصر کے وقت شیخ عبد القادر جیلانی روڈ پر رنگ روڈ چڑھنے سے تھوڑا پہلے پٹرول پمپ والے چوک میں یک نہ شد تین تین ٹریفک وارڈنز نے گاڑی روکنے کا اشارہ دے دیا ۔
گاڑی سائیڈ پر کی تو یہ صاحب میرے پاس آئے ۔ میں پکا تھا کہ تگڑا چالان لازمی ہوگا ۔
لیکن ۔ اس وقت حیرانی ہوئی جب انہوں نے گاڑی کا نمبر آن لائن دیکھ کر مجھ سے دیگر کاغذات کا پوچھا ۔
پھر میری دو تین چیزوں کو جو واقعی نمایاں تھیں ۔ ان کے بارے میں کہا ۔
میں نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ۔
تو انہوں نے پوچھا کہ ٹکٹ کاٹوں یا چالان ۔ ؟؟
عرض کیا کہ جو آپ چاہیں ۔
پوچھنے لگے کہ اب کو پتہ ہے نا کہ آپ قانونی طور پر مستحق جرمانہ ہیں۔ ؟؟
جی بالکل ۔ میں نے مسکراتے ہوئے کہا ۔
چلیں ٹھیک ہے ۔ آپ جا سکتے ہیں ۔وہ بھی مسکرا دیا ۔
مجھے خوشگوار حیرت ہوئی ۔
کہ۔ چاہتا تو اچھا خاصا چالان و جرمانہ کر سکتا تھا ۔ اور میں اس پہ آمادہ بھی تھا ۔
لیکن یہ یونہی چھوڑ رہا ہے ۔🤔
میں نے شکریہ ❣️ کے ساتھ ان سے وجہ پوچھی کے آپ لوگ تو کوٹہ پورا کرنے کے لیے ناجائز چالان کرتے ہیں ۔ اور مجھے یونہی چھوڑ رہے ہیں ۔😂
کہنے لگے کہ آپ کا رویہ اور اخلاق اچھا تھا اس لئے ۔
میں نے کہا کہ آپ کے رویے اور اخلاق نے تو مجھے بھی حیران کر دیا ہے پھر ان کی اجازت سے عبداللہ نے یہ تصویر کھینچ لی ۔
جیتے رہیں ہمیشہ اہسے خوش اخلاق اور پیارے افسران ۔ 🤲
محمد امین اسلم ۔۔
A Digital ID is legally equivalent to a physical ID card. However, some offices and service providers are still asking citizens to present a physical card or photocopy instead of accepting the Digital ID available through NADRA services.
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
No One is Above the Law. Thanks to @Suleman59384892 (CIA) & SHO Shahid Zaman for giving priority to the respect & esteem of my Traffic Personnel over their many other high profile cases & ensuring arrest within 24 hours. 💙