پی آئی اے کی پروازوں میں خالی سیٹیں ہونے کے باوجود کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر کی کوئی پرواہ نہیں کی جاتی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی کے 301 میں کئی سیٹیں خالی تھیں لیکن تین تین مسافروں کو ساتھ ساتھ بٹھا دیا گیا حالانکہ تین تین سیٹیں اکٹھی خالی بھی تھیں @Asad_Umar