اسٹیبلشمنٹ اور شہباز شریف دونوں عمران خان کے بیانیے کو توڑنے میں ناکام رہے۔
عوام آج بھی وہی مانتی ہے جو عمران خان کہتا ہے، کیونکہ محبت زبردستی نہیں بدلی جاتی ! منیب فاروق۔
🚨ویلاگ ریکارڈ ہوا، ایڈٹ ہوا پھر نشر کیا
⛔️یہ لائیو نہیں تھا کہ غلطی سے سوال پوچھ لیا اور سامنے والے نے بکواس کر دی جو چل گئی تھی
🚨معافی انکو دی جاتی ہے جن سے بھول ہوئی نہ کہ جان بوجھ کر کرنے والے کو
⛔️ریٹنگ لینے کے چکر میں بات مذہب تک جا پہنچی
What a stupid thing to say from a Desi secular.
The suspension is NOT because of airing a documentary on 10th Muharram. It’s about breaking the law by showing the bodily depiction of the Final Prophet (SAWW).
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عام عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے ۔
بیشرمی کی انتہا ہے آپ اسٹیلبشمنٹ کے ڈاکیے ہو یا صحافی ہو شرم آنی چاہیے آج کس منہ سے بیٹھ کر تجز یے کر رہے ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے.
ہمارے دوست لبیک والوں کو بھی مارو گے، بلوچوں کو بھی مارو گے، پشتونوں کو بھی مارو گے ، پتہ کیا خون کو منہ لگ گیا ہے، کشمیر میں یہاں تک حالت پہنچی کیوں؟ کشمیری تو بڑے شریف لوگ تھے، شہباز شریف سے لیکر جرنیلوں تک جرنیلوں سے لے کر حافظ بھائی تک ، میں بھی شامل، ہمیں توبہ کرنی چاہئے، توبہ کرکے بسم اللہ کرکے اس ملک کو ان بلاوں سے نجات دلانی ہوگی، محمود خان اچکزئی
منیب فاروق ہر وقت بے شرمی سے جھوٹ بولتا رہتا ہے کہ عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی۔ عمران خان ہمیشہ ڈیل کو ٹھکرا دیتے ہیں اور یہ اپنے مالکان کی عزت بچانے کے لیے ہمیشہ بے شرمی سے بوٹ چاٹتا رہتا ہے۔
منیب فاروقی کہہ رہا ہے کہ اعلی عہدوں پر فائز لوگ کہتے تھے، کہ ہمیں کچھ نہیں کہنا اور عمران خان کو رگڑنا ہے،
اور آج کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،
تم صحافی ہو یا اسٹبلشمنٹ کے ڈاکیے ہو؟ مطیع اللہ جان
بیرسٹر سیف کی ملاقات بنی بنائی گیم ہے،
ایک یہ ظاہر کرنا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں دوسرا عدالتوں کی طرف سے پریشر ہے تو یہ طے ہوا کسی نا کسی کو بھیج کر یہ کہہ دیں گے عمران خان ٹھیک ہیں تندرست ہیں بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے
نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا
عمران خان کی حکومت کے 7 ماہ بعد ہی جنرل باجوہ نے حکومت گرانے کی واردات شروع کردی تھی۔۔۔
یہ بات تو واضح ہے سائفر میں بھی خان کے خلاف سازش ہوئی اور جنرل باجوہ نے بھی عمران خان کے خلاف سازش کی۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ اور شہباز شریف دونوں عمران خان کے بیانیے کو توڑنے میں ناکام رہے لوگ آج بھی وہی مانتے ہیں جو عمران خان کہتا ہے
بدنام زمانہ عسکری ٹاؤٹ منیب فاروق کا اقرار
منیب فاروق ایک بے شرم ڈاکیا ہے، جو ضمیر بیچ کر ٹاؤٹ گیری کرتا ہے۔ عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہی سب کچھ ہے اور عوامی نمائندے کچھ نہیں۔ ایسے دو ٹکے کے، بے اعتبار لوگوں کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں!مطیع اللہ جان۔
یہ شاندار کلپ۔ منیب فاروق کے مالکوں کے کانوں سے بھی دھواں نکل گیا ہوگا 🔥🔥🔥
حفیظ اللّٰه نیازی نے ٹاؤٹ منیب فاروق کی بولتی بند کر دی، چہرہ بگاڑ کر ہاں میں ہاں ملاتا رہا. عمران خان ایک غیر معمولی بہادر شخص ہے جو جنگ عمران خان نے لڑی ہے پاکستان کی تاریخ میں ایسی جنگ کسی اور سیاست دان نے نہیں لڑی۔