کل کے دن صبح نو بجے عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے پر سماعت ہونی ہے
جبکہ 11:30 پر القادر کیس کی سماعت ہے۔
ممبران اسمبلی کو بھرپور تعداد میں پہنچنا چاہیے۔
میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں🤌
ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے۔۔۔!
اور یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے
اس محبت میں کوئی اور حصے دار نہیں ہے🌷
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے
بشری بی بی کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو اور عمران خان صاحب کے فیس بک اکاؤنٹ پر بشری بی بی سے ہونے والی فیملی کی آخری ملاقات کے حالات لکھے گئے ہیں جو تقریبا ایک ماہ پہلے ہوئی تھی ملاقات کی تفصیل غیر اعلانیہ معاہدے کے تحت نا ڈائریکٹ نا ہی ان ڈائریکٹ اس سے قبل سامنے آئی تھی لیکن ملاقات پھر بھی دو تین ہفتے سے رکی ہوئی ہے
اب اس ملاقات کی تفصیل ان دو پوسٹوں میں سامنے آئی ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ بشری بی بی کی دونوں آنکھوں کے مسائل چل رہے ہیں
لاہور میں احتجاج کے دوران ایک خاتون سابق اڈیالہ جیلر انجم غفور کی تصویر اٹھائے سڑکوں پر نظر آئیں
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے ذمہ دار یہی شخص ہیں اور اس کا بھی وہی حال ہوگا جو اس نے عمران خان کا کیا ہے
عمران خان کو نقصان پہنچانے کے لیے اگلوں نے ساری دنیا کو ساتھ ملا لیا، جبکہ ٹاوٹس آج بھی گروپنگ، چمچہ گیری اور ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑے کر رہے ہیں۔
اللہ خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🤲
میں قسم کھاتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
سوشل میڈیا پر بہادر اور جذباتی بننے کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھ سمیت ہم سب بزدل اور بے غیرت ہیں، آگر بے غیرت نہ ہوتے تو ہمارے لیڈر کی آنکھ اس طرح ضائع نہ ہوتی۔
اور نہ ہی آج تک ناحق قید ہوتے۔
گالیاں نہیں دینا کیونکہ یہی تلخ حقیقت ہے 💔
📌 پٹرول کی قیمتیں اور ادھورا ریلیف: عوام کے ساتھ بڑا مذاق!
حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں 74 روپے کی معمولی کمی کر کے خوب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کی کوشش کی، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے عوام کو ابھی بھی کم از کم 50 روپے مزید کا ریلیف ملنا باقی ہے!
عالمی مارکیٹ کا موازنہ: جب جنگ کا آغاز ہوا، تب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 76 ڈالر فی بیرل تھی۔
آج کی صورتحال: آج وہی تیل کم ہو کر 73 ڈالر فی بیرل پر آ چکا ہے۔
: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود، حکومت وہ ریلیف عوام تک منتقل نہیں کر رہی جس کا دعویٰ یا وعدہ کیا گیا تھا۔
حکومت نے عوام کو جائز ریلیف دینے کے بجائے صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے قیمتوں میں ادھوری کمی کی ہے۔ مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام اب کھوکھلے دعووں سے بہلنے والی نہیں!
حکومت سے مطالبہ ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید 50 روپے کی فوری کمی کی جائے اور عالمی مارکیٹ کا پورا فائدہ براہِ راست غریب عوام کی جیب تک پہنچایا جائے۔