@iamSadiqAfridi Mashra senga chal de Minister saib ba hm kha we. Hukomat ke kha deeri mazi kari os raozi kana no na Am khalak ba zan mar ke. Ow mazi ba bia taso kawi
یہ 22کروڑ کا ملک اب منافقت سے نہیں چل سکتا یہ کوئی طریقہ نہیں ایک جرنیل مجاہدین بناۓ اور دوسرا انہیں دہشتگرد کہے پچھلے 70سالوں سے یہ چل رہا ہے اگر ایسا چلتا رہا خدانخواستہ خدانخواستہ پھر مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہو سکتا ہے
رانا ثناء اللہ جمہوریت پسند والا
@MirMAKOfficial@MahmoodAlamWzr یہی طاہر اشرفی گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان ختم نبوت کا پہریدار ہے
اب نعوذباللہ PTi والوں کو ختم نبوت کا منکر کہہ رہا ہے
منافقت اور کسے کہتے ہیں ؟؟
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں افغان خاندانوں کو بلاوجہ گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالنا اور غیر انسانی سلوک کرنا انسانیت کی توہین ہے۔
انسانی حقوق کے اداروں کی یہ مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے